تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drome" کے متعقلہ نتائج
drome کے لیے اردو الفاظ
drome کے اردو معانی
اسم
- بول چال: قدیم: ہوائی اڈا [اختصار].
- لاحقۂ اسمیت جو تراکیب میں: یاحرکت پذیر شے کو جو کسی خاص سمت میں حرکت کرے -:
drome के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: क़दीम: हवाई अड्डा [इख़तिसार]
- लाहक़ा-ए-असमीत जो तराकीब में: या हरकत पज़ीर शैय को जो किसी ख़ास सिम्त में हरकत करे -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dromedary
ایک کوہان والا اونٹ جو سواری یا دوڑ کے لیے تیار کیا جاتا ہے Camelus dromedarius ، اسے عربی اونٹ (Arabian camel) بھی کہتے ہیں۔.
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
دَرَمّا
(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .
مَنظُوم ڈرامَہ
(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (drome)
drome
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔