تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرامائی" کے متعقلہ نتائج

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرامائی کے معانیدیکھیے

ڈَرامائی

Draamaa.iiड्रामाई

اصل: انگریزی

ڈَرامائی کے اردو معانی

صفت

  • ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا
  • اچانک، ناگہانی

English meaning of Draamaa.ii

Adjective

ड्रामाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرامائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرامائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone