تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diorama" کے متعقلہ نتائج

diorama

ایسا تصویری منظر جس میں رنگوں کی تبدیلی اور تنویر کی سمت ابھرتے سورج وغیرہ کی نقل پیش کریں.

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

ڈراما

ایسا قصہ جو اسٹیج پر اداکاری کے لیے لکھا جائے

drama

ناٹک

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

دَرَمّا

(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

دارْمی

کَھٹا انار جو پہاڑی مقامات پر ہوتا ہے .

drome

بول چال: قدیم: ہوائی اڈا [اختصار].

dormie

اس کھلاڑی سے مُتعلق جو دُوسرے کھلاڑی سے اتنے ہی سوراخ آگے ہو جتنے سوراخ ابھی کھیلنے باقی ہوں

derma

ادمہ

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

دَورِ مَے

دور جام، شراب کے پیالہ کا دور

دُر مُوئے

(کلمۂ تحقیر و تنقر) دور ہو کمبخت ! ، چلا جا ! مُوئے ! دُر موئے تو.

dioramic

سہ ابعادی تصاویر سے متعلّق

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما کھیلْنا

اچانک کوئی کام کرنا.

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

غِنائی ڈَراما

رک : غنائی تمثیل.

ریڈِیائِی ڈَرامے

ریڈیو سے نشر ہونے والے ڈرامے.

مِزَاحِیَہ ڈَراما

ظریفانہ موضوع ، عمل ، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم ۔

نَشْری ڈَراما

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

نَشْری ڈَرامَہ

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

satyric drama

ایک قسم کا قدیم یونانی مزاحیہ ڈرامہ ساطر کے کورس کے ساتھ۔.

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

music drama

غنائی ناٹک

میلو ڈرامائی

میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.

دامے دَرْمے

دامے درمے قدمے

ٹوپی ڈَرامَہ

sharp practice, cheating, swindling, fraud, trickery, deceit, deception, treachery

یَک بابی ڈرامَہ

رک : یک بابی تمثیل ۔

diorama کے لیے اردو الفاظ

diorama

ˌdaɪ.əˈrɑː.mə

diorama کے اردو معانی

اسم

  • ایسا تصویری منظر جس میں رنگوں کی تبدیلی اور تنویر کی سمت ابھرتے سورج وغیرہ کی نقل پیش کریں.
  • کھڑکی وغیرہ میں سے دیکھی جانے والی کسی منظر کی مصغرسہ ابعادی نقاشی.
  • مختصر، مصغر پیمانے پر بنایا ہوا نمونہ یا فلمی سیٹ.

diorama के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऐसा तस्वीरी मंज़र जिस में रंगों की तब्दीली और तनवीर की सिम्त उभरते सूरज वग़ैरा की नक़्ल पेश करें
  • खिड़की वग़ैरा में से देखी जाने वाली किसी मंज़र की मुसग़र्सा अब'आदी नक़्क़ाशी
  • मुख़्तसर, मुसग़्ग़र पैमाने पर बनाया हुआ नमूना या फ़िल्मी सीट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

diorama

ایسا تصویری منظر جس میں رنگوں کی تبدیلی اور تنویر کی سمت ابھرتے سورج وغیرہ کی نقل پیش کریں.

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

ڈراما

ایسا قصہ جو اسٹیج پر اداکاری کے لیے لکھا جائے

drama

ناٹک

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

دَرَمّا

(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .

دارْمی

کَھٹا انار جو پہاڑی مقامات پر ہوتا ہے .

drome

بول چال: قدیم: ہوائی اڈا [اختصار].

dormie

اس کھلاڑی سے مُتعلق جو دُوسرے کھلاڑی سے اتنے ہی سوراخ آگے ہو جتنے سوراخ ابھی کھیلنے باقی ہوں

derma

ادمہ

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

دَورِ مَے

دور جام، شراب کے پیالہ کا دور

دُر مُوئے

(کلمۂ تحقیر و تنقر) دور ہو کمبخت ! ، چلا جا ! مُوئے ! دُر موئے تو.

dioramic

سہ ابعادی تصاویر سے متعلّق

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما کھیلْنا

اچانک کوئی کام کرنا.

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

غِنائی ڈَراما

رک : غنائی تمثیل.

ریڈِیائِی ڈَرامے

ریڈیو سے نشر ہونے والے ڈرامے.

مِزَاحِیَہ ڈَراما

ظریفانہ موضوع ، عمل ، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم ۔

نَشْری ڈَراما

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

نَشْری ڈَرامَہ

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

satyric drama

ایک قسم کا قدیم یونانی مزاحیہ ڈرامہ ساطر کے کورس کے ساتھ۔.

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

music drama

غنائی ناٹک

میلو ڈرامائی

میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.

دامے دَرْمے

دامے درمے قدمے

ٹوپی ڈَرامَہ

sharp practice, cheating, swindling, fraud, trickery, deceit, deception, treachery

یَک بابی ڈرامَہ

رک : یک بابی تمثیل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diorama)

نام

ای-میل

تبصرہ

diorama

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone