تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"delf" کے متعقلہ نتائج
delf کے لیے اردو الفاظ
delf کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کا مٹی یا چینی کا برتن، پہلے یہ ہالینڈ کے شہر ڈلف میں بنتے تھے
delf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक क़िस्म का मिट्टी या चीनी का बर्तन, पहले ये हॉलैंड के शहर डल्फ़ में बनते थे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِل فَروز
دل کو روشن کرنے والا، مسرَت کا احساس پیدا کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا، فرحت انگیز
دو اَلِف
(تجوید) الف جس پہ مد کا نشان ہو (آ) ، الف مد آ ، دو الف کے برابر ایک آواز، کھین٘چ کر پڑھا جانے والا الف.
دُلْفِین
کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن
داءُ الْفِیل
(طب) ایک بیماری جس میں پان٘و پِنڈلی سمیت پُھول کر ہاتھی کے پان٘و کے مشابہ ہو جاتا ہے، فیل پا
عِیْدُالْفِطْر
(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (delf)
delf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔