تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلْفِین" کے متعقلہ نتائج

دُلْفِین

کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن

ذَنَبِ دُلْفِین

(ہئیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کوکبۃ الدلفین کی دم پر ہے . کو کبۃ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلْفِین کے معانیدیکھیے

دُلْفِین

dulfiinदुल्फ़ीन

اصل: عربی

موضوعات: ماہی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُلْفِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن
  • دس ستاروں کی وہ ہیئت جو دلفین مچھلی سے مشا بہہ ہے

Urdu meaning of dulfiin

  • Roman
  • Urdu

  • kam az kam ५ fuT aur umuuman ५ se ९ fuT tak lambii aur thuuthnii parindo.n kii chonch ke mushaabeh ek kism kii samundrii machhlii, Daalfin
  • das sitaaro.n kii vo haiyat jo dalfiin machhlii se mishaa bah hai

English meaning of dulfiin

Noun, Feminine

  • the dolphin (supposed to save one who is drowning)

दुल्फ़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दस सितारों की वह ऊपरी संरचना जो डाॅलफ़िन मछली के समान है
  • कम से कम 5 फ़ुट और सामान्यतः 5 से 9 फ़ुट तक लंबी और थूथनी पक्षियों की चोंच के समान एक प्रकार की समुद्री मछली, डाॅलफ़िन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُلْفِین

کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن

ذَنَبِ دُلْفِین

(ہئیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کوکبۃ الدلفین کی دم پر ہے . کو کبۃ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلْفِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلْفِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone