تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chutzpah" کے متعقلہ نتائج
chutzpah کے لیے اردو الفاظ
chutzpah کے اردو معانی
- بے حیائی
- زَبان دَرازی
chutzpah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बे-हयाई
- ज़बानदराज़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُٹْکی
(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت
چُٹّا
جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .
چُٹْیا
بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.
چُٹْلا
سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)
چوٹْیا
بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی
چُٹْکی پَر
خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا
چُٹْکی بَھر
اس قدر جو ان٘گوٹھے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا
چُٹکی پھینک
خیرات کرنے کا دیہاتی طریقہ (چولھے کے قریب ایک مٹی کی ہانڈی رکھی رہتی ہے روٹی پکانے سے پہلے ایک چٹکی آتا اس میں ڈال کر باقی گوندھ لیا جاتا ہے اور ہفتہ کے ہفتہ یہ آٹا خیرات کر دیا جاتا ہے
چُٹْکی توڑْنا
ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل کلمے کی انگلی سے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر مسلنا یا نوچنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chutzpah)
chutzpah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔