تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُتّھا" کے متعقلہ نتائج

چُتّھا

۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.

چُتّھا بَٹیر

وہ شخص جسے ہر کوئی جو چاہے کہہ دے.

چُتّھا بَنانا

کسی کی برائی کرکے ذلیل کرنا، فضیحت کرنا ، رسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُتّھا کے معانیدیکھیے

چُتّھا

chutthaaचुत्था

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُتّھا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.
  • ۲. زخمی اور پٹا ہوا بٹیر، جسے دوسرے بٹیر نے مجروح کیا ہو.

صفت

  • جس کا مذاق اڑایا جائے ، جو دوسروں کا تختۂ مشق بنے، مضحکہ خیز، نشانۂ تضحیک.

Urdu meaning of chutthaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. zaKhmii aur paTTa hu.a, jise duusre ne majruuh kyaa ho
  • ۲. zaKhmii aur paTTa hu.a baTer, jise duusre baTer ne majruuh kyaa ho
  • jis ka mazaaq u.Daayaa jaaye, jo duusro.n ka taKhtaa-e-mashq bane, mazahkaaKhez, nishaanaa-e-tazhiik

चुत्था के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह बटेर जिसे लड़ाई में दूसरे बटेर ने घायल किया हो, और उसके पर आदि चोथ या नोच लिये हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُتّھا

۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.

چُتّھا بَٹیر

وہ شخص جسے ہر کوئی جو چاہے کہہ دے.

چُتّھا بَنانا

کسی کی برائی کرکے ذلیل کرنا، فضیحت کرنا ، رسوا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُتّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُتّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone