تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chough" کے متعقلہ نتائج
chough کے لیے اردو الفاظ
chough کے اردو معانی
اسم
- جنس Pyrrhocorax کا کوّا جس کے چمکدارنیلے اورسیاہ بال و پراور سُرخ پنجے ہوتے ہیں.
chough के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स Pyrrhocorax का को्वा जिस के चमकदार नीले और स्याह बाल-ओ-परऔर सुरख़ पंजे होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَو گَھڑا
چار خانوں والا، چار خنوں پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن جس میں عطر الائچی وغیرہ رکھتے ہیں، مسالے وغیرہ رکھنے کا چار خانوں والا برتن
چَو گَھڑِیَہ
چار گھڑی (رک) سے منسوب یا تعلق ؛ چار گھڑی کے وقفے سے بجنے والی نوبت یا چار نقاروں کی نوبت
چُغْتائی
چن٘گیز خان کے بیٹے چغتا کی نسل سے منسوب، چغتائی قبیلے اور نسل سے منسوب زبان، ایک ترک قبیلہ اور اس کے بادشاہ کا نام
چُغا
عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chough)
chough
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔