تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُغْد" کے متعقلہ نتائج

چُغْد

ایک چھوٹا پرندہ جو الّو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، بوم، الو

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں چُغْد کے معانیدیکھیے

چُغْد

chuGdचुग़्द

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُغْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا پرندہ جو الّو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، بوم، الو

صفت

  • (طنزاً) احمق، بے وقوف، سادہ لوح

    مثال نکلو یہاں سے چغد کہیں کے، موت کے راگ گانے کے سوا اور راگ آتا نہیں

Urdu meaning of chuGd

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa parindaa jo ulluu naamii parinde kii nasal se taalluq rakhtaa hai, buum, ulluu
  • (tanzan) ahmaq, bevaquuf, saadaa lauh

English meaning of chuGd

Noun, Masculine

  • a kind of owl, the small screech owl

Adjective

  • ( Satirical) foolish, blockhead, stupid

    Example Niklo yahan se chughd kahin ke, maut ke raag gaane ke siva aur raag aata nahin

चुग़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • ( व्यंगात्मक) बहुत बड़ा बेवकूफ, महामूर्ख, मूढ़, बुद्धिहीन

    उदाहरण निकलो यहाँ से चुग़्द कहींं के, मौत के राग गाने के सिवा और राग आता नहीं

چُغْد کے مترادفات

چُغْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُغْد

ایک چھوٹا پرندہ جو الّو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے، بوم، الو

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُغْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُغْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone