تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنگھار" کے متعقلہ نتائج

چِنگھار

بلی کی ایک قسم جو نیپال میں پائی جاتی ہے

چِن٘گھار مارنا

چیخنا ، چلانا ، مہیب آواز نکالنا .

چِن٘گھارنا

چیخنا ،دہاڑنا،خوفناک آواز نکالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنگھار کے معانیدیکھیے

چِنگھار

chi.nghaarचिंघार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِنگھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہیب آواز خوفناک آواز .
  • نالہ و فریاد کی آواز ،چیخ پکار ، شور و غوغا ، اونچی آواز ، چلْاہٹ.
  • ہاتھی کی آواز .
  • بلی کی ایک قسم جو نیپال میں پائی جاتی ہے

Urdu meaning of chi.nghaar

  • Roman
  • Urdu

  • muhiib aavaaz Khaufnaak aavaaz
  • naalaa-o-faryaad kii aavaaz, chiiKh pukaar, shor-o-gogaa, u.unchii aavaaz, chal॒aahaT
  • haathii kii aavaaz
  • billii kii ek qism jo nepal me.n paa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِنگھار

بلی کی ایک قسم جو نیپال میں پائی جاتی ہے

چِن٘گھار مارنا

چیخنا ، چلانا ، مہیب آواز نکالنا .

چِن٘گھارنا

چیخنا ،دہاڑنا،خوفناک آواز نکالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone