تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chibouk" کے متعقلہ نتائج

chibouk

تمباکو پینے کا ایک لمبا ترکی پائپ.

چوبَک

چھوٹا ڈنڈا، نقّارہ بجانے کی لکڑی، ڈھول بجانے کی لکڑی

چَبَک

کھولن یا ٹیس، چمک، درد، تپک، بے چینی، خلش

چابُک

لکڑی یا بید وغیرہ کی چھوٹی سی چھڑی جس میں چمڑا یا سوت وغیرہ کی ڈوری بنٗدھی ہوتی ہے اور اس سے جانوروں کو ہنٗکاتے ہیں، تازیانہ، کوڑا، ہنٹر

چِبُک

تھوڑی.

چَبوڑ

بیہودگی، بکواس، چبڑ چبڑ

چابُکوں سے اُڑا دینا

چابک سے بہت مارنا

چابُک اُڑانا

چابک کی آواز پیدا کرنا، چابک پھٹکارنا یا مارنا

چابُک جَڑنا

کوڑا مارنا ، ہنٹر سے ضرب لگانا ؛ پیٹنا ، مارنا ۔

چابُک چُھوانا

ہلکا سا کوڑا مارنا، ہنٹر کی معمولی ضرب لگانا

چابُک قَدَم

تیز رفتار (گھوڑا وغیرہ)

چابُک دینا

کوڑا مارنا ، ہنٹر سے ضرب لگانا ۔

چَوْبَکْ زَن

نقارچی، نقارہ بجانے والا، نوبت بجانے والا، نوبت نواز، چوکیداروں کا رکن جو ایک چوب (لکڑی) اور ایک تختہ لے کر رات میں گشت کرتا ہے اور تختہ پر چوب سے ضرب کرتا ہے جس سے تمام پہرے دار ہوشیار ہو جاتے ہیں

چابُک عِنائی

تیز سواری یا گھوڑا

چابُک اَنْدیشَہ

چالاک ، ہوشیار ، زود فہیم ۔

چابُک بازی

چابک سے مارنا، سزا

چَاْبُکْ زَنْ

چابک مارنے والا، کوڑا مارنے والا

چابُک سَوار

گھوڑوں کا سوداگر یا دلال

چابُک سَوطَئی

(حیاتیات) ایک سے زیادہ شاخیں رکھنے والا (جراثیم وغیرہ) اگر ان کے ایک سرے پر کئی سوطیے لگے ہوں

چابُک زَبان

بہت تیز بولنے والا، چرب زبان

چابُک دَھری

چابک کا دستہ ؛ بگل نباتات کے خاندان کی ایک جھاڑی ، لاط :Cryptospegia grandiflora

چابُک دَسْت

پھرتیلا، اپنے کام میں چست و چالاک، تیز

چَاْبُکْ زَنِیْ

تیز رفتاری، برق رفتاری، بے تحاشہ

چابُک دانی

(گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی میں چابک کھڑا کرنے یا ٹکانے کو کوچوان کے ہاتھ کت قریب لگا ہوا تلوا جس میں چابک کھڑا کر دیا جاتا ہے

چابُک کَرنا

گھوڑے کو سواری کی چال سکھنا ، تربیت دینا ؛ ہنٹر مارنا ، چابک مار کر چلانا

چابُک کھانا

چابک سے مار پڑنا یا پٹنا

چابُک سَواری

چابک سوار کا اسم کیفیت، سوار کا کام یا پیشہ، گھوڑا بانی

چابُکی ریشَہ

(حیاتیات) لمبے لمبے دھاگے نما بال جو جراثیم کے جسم پر نکلے ہوتے ہیں

چابُک مارْنا

ہنٹر یا کوڑے مارنا، سزا دینا

چابُک لَگانا

دُرّے مارنا، کوڑا مارنا، ہنٹرمارکرسزا دینا

چابُک جَمانا

چابک مارنا ، ہنٹر مارنا ، زود کوب کرنا ۔

چابُک بَجانا

چابک کی آواز پیدا کرنا ، چابک پھٹکارنا یا مارنا

چابُک چَلانا

چابک کی آواز کرنا ؛ چابک کی آواز مارنا

چابُک عِنان

تیز سواری یا گھوڑا

چابُک پَھٹْکارْنا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چابُک دَسْتی

چابک دست کا اسم کیفیت

چابُک چَٹْخانا

ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا

چابُک ہونا

تیزی ، پھرتی ہونا ؛ پھرتیلا ہونا ، چالاک ہونا

چابُک پَیرا

(مرغ بازی) حریف پر کانٗٹا مارنے میں پھرتیلا اور جلد باز مرغ ، لڑنے میں چالاک اور تیز مرغ

چوبی کَع٘بی باف٘ت

(نباتیات) درخت کے تنے وغیرہ کی اسفنجی یا خانہ نما بافت یا ریشوں کی ساخت .

چَبَڑ چَبَڑ

جلدی جلدی اور بے تمیزی سے منھ چلانے کی آواز (بیشتر کھانے میں)

چھابْڑی فَروش

چھابڑی میں مال رکھ کر بیچنے والا، چھوٹا موٹا معمولی سامان بیچنے والا

چابُک خِرام

تیز رفتار، تیزی سے چلنے والا (بیشتر گھوڑے کے لئے مستعمل)

چَبَڑ چَبَڑ باتیں کَرنا

فضول باتیں کرنا، بے سوچے سمجھے باتیں کرنا

چَبَڑ چَبَڑ بولنا

chatter, talk foolishly

چَبَڑ چَبَڑ کَرکے

جلدی جلدی ، تیزی سے ، بے دلی سے ، بیہودگی کے ساتھ.

چابُک خِرامی

تیز رفتاری

چوب خوار

لکڑی کو اندر ہی اندر کھا جانے والا چھوٹا سفید رن٘گ کا کیڑا، دیمک

چَبَکْنا

(زخم کا) درد کرنا، ٹیسیں مارنا، ہولیں اُٹھنا، قب : چُبَکنا

چَباکی

الّو

چوبْکی

चोबदार, दंडधारी।

چُبُکْنا

رک : چُبھنا.

چَھبْکَلی

رک : چھپکی.

چابُکی

۱. پھرتی ، تیزی ، چستی ، چالاکی

چُبُکْنی

کان٘ٹا، ڈن٘ک، پچھنا

چابُکانَہ

جلد، تیز، جلدی سے، تیزی سے

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

چوب کَشِیدَہ تُرشَہ

لکڑی سے حاصل کیا ہوا تُلرشہ (رک) .

چَبوکَر

با مذاق آدمی

چَوبَکیس

کپاس اون٘ٹنے کی چرخی ، اون٘ٹنی .

chibouk کے لیے اردو الفاظ

chibouk

chibouk کے اردو معانی

اسم

  • تمباکو پینے کا ایک لمبا ترکی پائپ.

chibouk के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तंबाकू पीने का एक लंबा तुर्की पाइप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chibouk)

نام

ای-میل

تبصرہ

chibouk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone