تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chibouk" کے متعقلہ نتائج
chibouk کے لیے اردو الفاظ
chibouk کے اردو معانی
اسم
- تمباکو پینے کا ایک لمبا ترکی پائپ.
chibouk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तंबाकू पीने का एक लंबा तुर्की पाइप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چابُک
لکڑی یا بید وغیرہ کی چھوٹی سی چھڑی جس میں چمڑا یا سوت وغیرہ کی ڈوری بنٗدھی ہوتی ہے اور اس سے جانوروں کو ہنٗکاتے ہیں، تازیانہ، کوڑا، ہنٹر
چَوْبَکْ زَن
نقارچی، نقارہ بجانے والا، نوبت بجانے والا، نوبت نواز، چوکیداروں کا رکن جو ایک چوب (لکڑی) اور ایک تختہ لے کر رات میں گشت کرتا ہے اور تختہ پر چوب سے ضرب کرتا ہے جس سے تمام پہرے دار ہوشیار ہو جاتے ہیں
چابُک سَوطَئی
(حیاتیات) ایک سے زیادہ شاخیں رکھنے والا (جراثیم وغیرہ) اگر ان کے ایک سرے پر کئی سوطیے لگے ہوں
چابُک دانی
(گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی میں چابک کھڑا کرنے یا ٹکانے کو کوچوان کے ہاتھ کت قریب لگا ہوا تلوا جس میں چابک کھڑا کر دیا جاتا ہے
چابُک پَھٹْکارْنا
ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا
چابُک چَٹْخانا
ہنٹر کی ضرب لگانا، ہنٹر گھما کر اور جھٹک کر آواز پیدا کرنا، غصے یا ناراضگی کا اظہار کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chibouk)
chibouk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔