تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبَک" کے متعقلہ نتائج

چَبَک

کھولن یا ٹیس، چمک، درد، تپک، بے چینی، خلش

چَبَکْنا

(زخم کا) درد کرنا، ٹیسیں مارنا، ہولیں اُٹھنا، قب : چُبَکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبَک کے معانیدیکھیے

چَبَک

chabakचबक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَبَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھولن یا ٹیس، چمک، درد، تپک، بے چینی، خلش
  • (مجازاً) اندرونی خلش، بے چینی، جو کسی جرم کے سرزد ہو جانے پر دل میں پیدا ہو جاتی ہے

Urdu meaning of chabak

  • Roman
  • Urdu

  • kholan ya Tiis, chamak, dard, tapak, bechainii, Khalish
  • (majaazan) andaruunii Khalish, bechainii, jo kisii jurm ke sarzad ho jaane par dil me.n paida ho jaatii hai

English meaning of chabak

Noun, Feminine

  • painful throbbing, shooting pain
  • anxiety, agitation
  • compunction, qualm

चबक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रह-रहकर उठने वाला दर्द, टीस, बेचैनी, हूल, पीड़ा
  • (लाक्षणिक) आंतरिक उथल-पुथल, चिंता, जो अपराध करने पर हृदय में उत्पन्न होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَبَک

کھولن یا ٹیس، چمک، درد، تپک، بے چینی، خلش

چَبَکْنا

(زخم کا) درد کرنا، ٹیسیں مارنا، ہولیں اُٹھنا، قب : چُبَکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone