تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chert" کے متعقلہ نتائج
chert کے لیے اردو الفاظ
chert کے اردو معانی
اسم
- بلور کو ہی کی ایک سخت صورت جو سنگ یمانی سے ترکیب پاتا ہے.
chert के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिलौर को ही की एक सख़्त सूरत जो संग यमानी से तरकीब पाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چارٹْرَڈْ اَکاونْٹینْسی
حساب کتاب کی جان٘چ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد لے مخصوص ادرارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں) .
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
چارْٹِسْٹ
یورپ کی ۱۸۳۷ ء تا ۱۸۴۸ ء کی اصلاحی تحریک کے اصول ماننے والا ، منشوریت کو تسلیم کرنے والا ، چارٹزم (Chartism) کا ماننے والا ۔
چار طُوفان
چار خرابیاں یعنن (۱) جہل کہ حکمت کی ضد ہے (۲) جبن کہ شجاعت کی ضد ہے (۳) حرص کہ عفت کی ضد ہے (۴) جور کہ عدالت ضد ہے .
چار تَخْتے
قبر کا ہودہ بند کرنے کے تختے یا برن٘گے ، وہ تختے جو قبر کا من٘ھ بند کرنے کے لیے لگائے جاتے ہیں .
چار تُخْم
تخم ریحاں، بالنگو، اسپغول اور خرفہ جنھیں پانی میں بھگو کر بیشتر ٹھنڈائی کے طور پر پیا جاتا ہے
چاند ٹِیکا
سرخ رن٘گ کی بندی جو (بیشتر ہندو) عورتوں کے سنگھار کا ایک جزو ہے اور ماتھے پر وسط میں لگائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chert)
chert
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔