تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار طُوفان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار طُوفان کے معانیدیکھیے
چار طُوفان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چار خرابیاں یعنن (۱) جہل کہ حکمت کی ضد ہے (۲) جبن کہ شجاعت کی ضد ہے (۳) حرص کہ عفت کی ضد ہے (۴) جور کہ عدالت ضد ہے .
- وہ چار مشہور طوفان جو چار پیغمبروں کی بد دعا سے ان کی نافرمان امت پر آئے ، طوفان نوح یعنی طوفان آب جو حضرت نوح علیہ السلام کی امت پر آیا طوفان ہوا جو قوم ہود پر آیا طوفان آتش جو قوم لوط پر آیا اور طوفان خاک جو حضرت صالح علیہ السلام کی قوم پر نازل ہوا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار طُوفان)
چار طُوفان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔