تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chert" کے متعقلہ نتائج

chert

بلور کو ہی کی ایک سخت صورت جو سنگ یمانی سے ترکیب پاتا ہے.

chart

نَقشَہ

cherty

سلیکائی چٹان کی طرح

چارْٹا

چار تار کی تخفیف، چار جوڑے، چار کپڑے، چار گہنے، چار زیور

چارٹْرَڈْ طَیّارَہ

وہ طیارہ جسے کرائے پر حاصل کیا گیا ہو ۔

chartered accountant

سند یافتہ حسابدار

چُرُوٹ

رک ـ چُرُٹ.

چِیرَت

لباس.

چُرَت

رک : چرٹ.

چَرِت

چرتر

cohort

دَسْتہ

cheroot

سگار جس کے دونوں سرے کھلے ہوں.

chariot

رتھ

چَرْتا

بڑھ کر .

چَرْتی

(ہندو) برتی کا نقیض، برت نہ رکھنے والا، برت کر دن برت نہ رکھنے والا

چرتا

گھاس کھانے، چرنے وغیرہ کی حالت یا کیفیت

چار ٹُکْڑے

رک : چار تنکے .

چارٹْرَڈْ اَکاونْٹینْسی

حساب کتاب کی جان٘چ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد لے مخصوص ادرارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں) .

chartered company

شرکت منشوری

چارٹْرَڈ

کرائے کے معاہدہ پر حاصل کیا ہوا ۔ (جہاز ، گاڑی وغیرہ) ؛ سند یا فرمان شاہی (حاصل کردہ) ۔

chartered

سند

charter-party

جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.

چَڑْتا

رک : چڑھنا، اوپری، بالائی.

چار طاق

راؤٹی، چھوٹا خیمہ

چار طاقی

ایک قسم کی چو گوشیہ ٹوپی .

چَرْتَہ

چارْٹَر

سند ، پروانہ ، دستاویز ، معاہدہ ؛ فرمان(کسی منصوبے وغیرہ کی) منظوری کا حکم نامہ ۔

charter

فَرْمان

chartism

تواریخ: پارلیمانی اصلاحی تحریک ۴۸۔۱۸۳۷ء کے اصول و قواعد.

chartreuse

ایک ہلکے سبز یا زرد رنگ کی شراب جو برانڈی اور خوشبو دار بُوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے.

chartaceous

کاغذی

chartbuster

بول چال: سب سے مقبول اور زیادہ بکنے والا گانا ریکارڈ وغیرہ.

چارْٹِسْٹ

یورپ کی ۱۸۳۷ ء تا ۱۸۴۸ ء کی اصلاحی تحریک کے اصول ماننے والا ، منشوریت کو تسلیم کرنے والا ، چارٹزم (Chartism) کا ماننے والا ۔

چار تَکبِیریں

چار طَرَف

ہرطرف، ہر جانب، چار سو، چار دان٘گ

چار طُوفان

چار خرابیاں یعنن (۱) جہل کہ حکمت کی ضد ہے (۲) جبن کہ شجاعت کی ضد ہے (۳) حرص کہ عفت کی ضد ہے (۴) جور کہ عدالت ضد ہے .

چار تَن

آگ پانی ہوا مٹی جو جسم کے اجزائے ترکیبی ہیں ؛ جسم ، زندگی .

چار تَگ

تیزی کے ساتھ دوڑتا ہوا ، چار قدم .

چار تار

چند کپڑے یا زیور، معمولی جھرجھرا کپڑا، ادنیٰ درجے کا لباس

چار تُک

چار حصے ، چار ماترے .

چار تال

(موسیقی) طبلہ بجانے کا ایک طریقہ جس میں چار تال (ضرب) لگتی ہیں

چار ٹُوک

چوکھنڈا ، چار ٹکڑے یا پھان٘کوں والی چیز ، ٹوٹا ہوا .

چار تَرْک

چار گوشے والی (ٹوپی) ، چو گوشیا .

چار تِنْکے

(کنایۃً) ذرا سا ساز و سامان ، تھوڑا سا اسباب ، نہ ہونے کے برابر ، بہت ہی معمولی .

چار تَرْکی

چار گوشے والی (ٹوپی) ، چو گوشیا .

چار تُخْم

تخم ریحاں، بالنگو، اسپغول اور خرفہ جنھیں پانی میں بھگو کر بیشتر ٹھنڈائی کے طور پر پیا جاتا ہے

چار تَکْبِیر

نماز جنازہ جو مسلمان مردے پر پڑھی جاتی ہے .

چار تارَہ

ستار کی قسم کا باجا جس میں چار تار ہوتے ہیں .

چار تَخْتے

قبر کا ہودہ بند کرنے کے تختے یا برن٘گے ، وہ تختے جو قبر کا من٘ھ بند کرنے کے لیے لگائے جاتے ہیں .

چَو دَنت

چار دانتوں والا (عموماً ہاتھی) ؛ بہادر ، قوی ہیکل .

چاند ٹِیکا

سرخ رن٘گ کی بندی جو (بیشتر ہندو) عورتوں کے سنگھار کا ایک جزو ہے اور ماتھے پر وسط میں لگائی جاتی ہے

چاند ٹِیکی

ایک قسم کا پیشانی کا زیور جو چان٘د سے مشابہ ہوتا ہے، (رک) چاند تارا معنی نمبر ۳.

چراتا

چوری کرتا، سرقہ کرتا

cohortative

حوصلہ افزائی کرنے والا

چَرِتْر باز

چال باز، فریبی، دغا باز.

چَرِتْر بازی

چرتر باز کا عمل، مکرو فریب ، چال بازی.

چورْٹا

چوٹّا، چور

charitableness

سخاوب

چار تَراش کا

چار کٹاؤ والا ، چو پہلو .

چار اَطْراف

چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

chert کے لیے اردو الفاظ

chert

chert کے اردو معانی

اسم

  • بلور کو ہی کی ایک سخت صورت جو سنگ یمانی سے ترکیب پاتا ہے.

chert के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बिलौर को ही की एक सख़्त सूरत जो संग यमानी से तरकीब पाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chert)

نام

ای-میل

تبصرہ

chert

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone