تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chary" کے متعقلہ نتائج
chary کے لیے اردو الفاظ
chary کے اردو معانی
صفت
- محتاط، چوکس، چوکّنا:
- ممسک، تْھڑدلا، خسیس:
chary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुहतात, चौकस, चौकन्ना
- मुम्सिक, त॒हड़दला, ख़सीस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَرْیا
پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا ؛ ملنا، ملاقات کرنا؛ کام کرنا، مشق کرنا، عمل کرنا، مشغول ہونا؛ تمام رسومات پر باقاعدہ عمل کرنا، طالب علمی کے تمام قواعد پر عمل کرنا، مذہبی ریاضت یا تپسیا کرنا؛ چلن طریقہ، رسم و رواج.
چار یاری
مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہان٘گیر کے عہد کا چو کھون٘ٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے .
chrysanth
بول چال: گل داؤدی کی اقسام میں سے کوئی جو باغ میں اگائی جاتی اور موسم خزاں میں کھلتی ہیں.
cherry
(الف) ایک چھوٹا ،گٹھلی دار گول پھل ،چیری (ب) جنس Prunus کا کوئی درخت جس میں چیری اور اسکے خوش نما پھول لگتے ہیں.
چِڑْیا داغ
جانوروں کی کھال کا وہ داغ جو پرندوں (چیل ، گدھ ، کوؤں) کی چون٘چ مارنے سے زخم بن کر بڑ جاتا ہے.
چُھرْیاں کَٹاوَن ہو
انگ نہ لگے، جزو بدن نہ ہو، جس طرح چھری کاٹتی ہے اسی طرح ہمارا کھایا پیا تمہاری انتڑیاں کاٹے
چِڑیا کانٹا
بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک فریق نقطے یا لکیریں بناتا ہے دوسرا فریق انہیں کانتا ہے، چڑی کان٘ٹا.
چُھریاں کَٹاری ڈالْنا
(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا
چِڑیا خانَہ
چڑیا گھر، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرند رکھے جاتے ہیں، جہاں بھان٘ت بھان٘ت کی آوازیں سنائی دیں، وہ جگہ جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں، جہاں بہت شور وغل مچتا ہو
چُوڑیاں مَولْنا
چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.
چِڑْیا
(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chary)
chary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔