تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chaotic" کے متعقلہ نتائج

chaotic

خَلْط مَلْط

چِت چَڑھا

نظروں میں کھبا ہوا ، دل میں سمایا ہوا ، دل و دماغ پر مسلّط

چھوٹا چاند

ایک خود رو بیل کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے کاٹنے کی دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

چانٹا چَٹَوَّل

ایک دوسرے کو چان٘ٹے مارنا، چان٘ٹوں سے لڑنا یا مقابلہ کرنا

چِیت اُچاونا

قطع تعلق کرنا .

چِت چاؤ

دل خوش کن ، جو دل چاہے ، تسلی بخش

چِتا چُنْنا

مُردہ جلانے کے لیے لکڑیوں کا ڈھیر لگانا

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

چَٹْچَٹا

बार-बार होनेवाला चट-चट शब्द

چَٹچَٹانا

چٹ چٹ کی آواز نکلنا.

چِت چائے

آرزو مندی ، شوق

چِٹْچِٹا

چرچٹا، ایک کنٹیلا پودا

چُھٹا چُھٹَوَّر

علیحدگی ، جدائی ، گتھے ہوؤں کا چھڑاو.

چُھوٹ چُھٹاؤ

بیچ بچاؤ ،وساطت ؛ صلح صفائی .

چوٹ چَلْنا

آپس میں نوک جھون٘ک ہونا ایک دوسرے پر طنز کرنا .

چوٹ چَلانا

چوٹ چلنا (رک) کا تعدیہ.

چوٹ چَمْکانا

(بنوٹ) پینترا بدلنا، دھوکا دینا

چَٹ چَٹ

چٹاخا، چٹاخے کی آواز (بیشتر انگلیوں کے جوڑ چٹخائے جانے بالخصوص بلائیں لینے میں) بھوننے میں اناج کا دانہ چٹخنے شیشے کے کھل جانے لکڑی وغیرہ کی کسی چیز پر چلنے پھرنے سے یا پلنگ کے ہلنے سے اس کے بولنے کلیوں کے کھلنے یا کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز

چَٹا چَٹ

لگاتار ٹوٹتی ہوئی کسی شے سے آنے والی چٹ چٹ آواز، سرعت اندازی سے، جھٹ پٹ

چِت اُچَٹْنا

دل بیزار ہونا ، جی نہ لگنا ، طبیعت ہٹ جانا

چوٹ چَپَٹ

اکھاڑ پچھاڑ ؛ طنز ، طعن و تشنیع ؛ نقصان دہ کار روائی.

چوٹ چَپیٹ

اکھاڑ پچھاڑ ؛ طنز ، طعن و تشنیع ؛ نقصان دہ کار روائی.

chit-chat

گَپ شَپ

چَھت چَھانا

چھت بنانا، چھت ڈالنا

چَھت چُونا

چھت سے پانی ٹپکنا، چھت چونا

چَھت چِیرنا

(آراکشی) چوبی چھت کی پوشش کے لیے تختے تیار کرنا.

چِت چُرانا

فریفتہ کرنا ، دل لبُھانا

چِت چور

من کو چرانے والا، من کو لبھانے والا، پیارا، من کو بھانے والا، محبوب، عزیز

چھاتی چَھپنا

حد درجہ تکلیف پہن٘چنا ، غم دیدہ ہونا ، ستم زدہ ہونا ؛ سینہ زخمی ہو جانا .

چِت چورا

دل چُرانے والا ، اپنا گرویدہ بنا لینے والا ، دلربا ، من موہن

چُھوت چھات

چھوت، بچنا بچانا، ذات پات کی تفریق

چِت چاہا

خواہش یا رجہان کے مطابق ، حسب دل خواہ ، دل پسند ، من چاہا

چھاتی چُوسْنا

بچے کا دودھ پینے کی کوشش کرنا، دودھ پینا

چُھٹے چَھماہے

infrequently, occasionally, at long intervals

چِتّی چِتّی کَرنا

ٹکُڑے ٹکُڑے کرنا، پُرزے کرنا، پھاڑ ڈالنا، ریزہ ریزہ کرنا.

چھاتی چھاتی

پان٘و سے لے کر سینے تک کی بلندی یا گہرائی ؛ گلے سے تلے تلے .

چِھتی چھان

زمین کا چھپاؤ ، زمین کو ڈھکنے والا ؛ منتشر ، ہر طرف بکھرا ہوا ، زمین پر گرا ہوا.

چَھٹی چِلّا

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چِت چَڑْھنا

دل میں سما جانا ، دل کو بھا جانا ، پسند آ جانا

چھوٹا چوبِینَہ

وہ درخت جن کی لکڑیوں سے چھوٹی چھوٹی چیزیں بنائی ہیں .

چَھٹی چُھوچَھک

چھٹی کے دن زچہ و بچہ کے لیے میکے سے آنے والا سامان جس میں زچہ کے جوڑوں کے ساتھ بچے کے لیے کپڑے زیور کھلونے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.

چھوٹی چُھری

(قصاب) گوشت کے ٹکڑے کرنے کا آلہ.

چَھٹی چِلَّہ

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَٹ چَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

چُھٹّی چَھٹے

چھٹا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

چھوٹا چِلّا

مہینے کا غسل جو زچہ کو دیا جاتا ہے.

چھوٹا چِلَّہ

مہینے کا غسل جو زچہ کو دیا جاتا ہے.

چُھٹّی چِھماہے

کبھی کبھی، شاذ و نادر

چَھنٹ چَھنٹا کَر

منتخب ہو کر، چُن کر .

چھاتی چَڑْھنا

پستانوں میں دودھ بڑھ آنا (بچے کا دودھ چھڑانے یا پچے کے مر جانے پر ایسا ہوتا ہے)

چِتّی چِتّی

پُرزے پٌرزے، ٹکُڑے ٹکُڑے.

چُھٹّی چِھمائے

کبھی کبھی ، شاذ و نادر

چِھینٹ چَھپیرا

چھیپی، چھین٘ٹ چھاپنے والا کاریگر.

چوٹّی چَن٘بَلی

چوٹّی فقیرنی ، ذلیل ، آوارہ ، لچّی .

چِھینٹ چھانٹ

رک: چھین٘ٹ معنی نمبر ۲ ؛ داغ دھبے، آلودگی.

چوٹّی آئی چِیز چُھپاؤ لُتْری آئی بات چُھپاؤ

چوری کی عادت عورت سے گھر کی چیزوں کی نگرانی کرنی چاہیے اور چغل خور عورت کے سامنے راز کی بات نہ کہنی چاہیے.

chaotic کے لیے اردو الفاظ

chaotic

keɪˈɒt.ɪk

chaotic کے اردو معانی

  • خلط ملط

chaotic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़लत-मलत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chaotic)

نام

ای-میل

تبصرہ

chaotic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone