تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carton" کے متعقلہ نتائج
carton کے لیے اردو الفاظ
carton کے اردو معانی
اسم
- ہلکا ڈبا خصوصاً گتے کا ۔.
carton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हल्का डिब्बा ख़ुसूसन गत्ते का ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کارْٹُون
اصل سے ملتا جلتا خطوط یا لکیروں کا بنایا ہوا خاکہ یا تصویر جس سے مزاح کا رنگ پیدا ہو، اخبارات و رسائل میں چھپنے والے اور پردۂ سیمیں پر دکھائے جانے والے تفریحی یا مزاحیہ یا طنزیہ خاکے
کارْٹُون
اصل سے ملتا جلتا خطوط یا لکیروں کا بنایا ہوا خاکہ یا تصویر جس سے مزاح کا رنگ پیدا ہو، اخبارات و رسائل میں چھپنے والے اور پردۂ سیمیں پر دکھائے جانے والے تفریحی یا مزاحیہ یا طنزیہ خاکے
کَروٹَن
ایک پودا جس کے پتّے بہت خوشنما رنگ برنگ کے ہوتے ہیں، عموماً لوگ انھیں گملوں میں لگا کر رکھتے ہیں
cretonne
(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.
creatine
پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.
carotene
نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.
curtana
برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.
creationism
یہ نظر یہ کہ تمام مادّی مظاہر، اور ذی حیات مخلوق، عمل ارتقا کی پیداوار نہیں بلکہ علاحدہ علاحدہ وجود میں آئی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (carton)
carton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔