تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carotene" کے متعقلہ نتائج

carotene

نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.

creatine

پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.

curtana

برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.

cretonne

(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.

carotene کے لیے اردو الفاظ

carotene

ˈkær.ə.tiːn

carotene کے اردو معانی

اسم

  • نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.

carotene के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नारंजी रंग या लोनी मादा जो गाजर, टमाटर वग़ैरा से हासिल किया जाता है, हयातीन अलिफ़ के हुसूल के वसीले के तौर पर काम करने वाला ज़र्द, नारंजी या भूरा क़ुदरती रंग या लोनी मादा जिस से बाअज़ नबात मसलन पक्के टमाटर, गाजर या ख़ज़ांदीदा पते अपने मख़सूस रंग हासिल करते हैं-

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

carotene

نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.

creatine

پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.

curtana

برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.

cretonne

(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carotene)

نام

ای-میل

تبصرہ

carotene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone