تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"creatine" کے متعقلہ نتائج

creatine

پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.

carotene

نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.

curtana

برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.

cretonne

(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.

creatinine

عام پیشاب میں پایا جانے والا پَروٹین میٹابولِزَم کا فالتُو مادّہ

creatine کے لیے اردو الفاظ

creatine

ˈkriː.ə.tiːn

creatine کے اردو معانی

اسم

  • پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.

creatine के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • प्रोटीन की तक़लीब से पैदा होने वाला मादा जो रीढ़ की हड्डी वाले हैवानों के अज़लात में पाया जाता है; लहमीन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (creatine)

نام

ای-میل

تبصرہ

creatine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone