breeder کے لیے اردو الفاظ
breeder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرادَر بھائی، بیرن، بھیّا (جن کے ماں باپ دونوں ایک ہوں یا مختلف)
boarder کوئی شخص جس نے دام دے کر کہیں اپنے کھانے کا (عموماً رہنے کے ساتھ) انتظام کیا ہو۔.
birder امریکا پرندوں میں دلچسپی رکھنے والا۔.
brooder چوزوں یا چھوٹے سؤروں کے لیے گرم خانہ.
بَرْدَر (لفظاً) دروازے کے باہر، (مجازاً) دور.
باڈَر سرحد ، جیسے : آج کل افغانستان کے باڈر پر فوجوں کا ہجوم ہے.
بَوڈَر حاشیہ ، گوٹ ، وہ جھالر جو لباس کے کناروں پر زیبائش کے لیے لگاتے ہیں.
بَورْڈَر حاشیہ ، کنارہ ، سرحد ، بوڈر (رک) .
باری دار پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار
بار دار پھل دینے والا، پھلا ہوا، سر سبز، بارآور
بُر دار رئیں والا ، جس پر روں ہو .
عُبُوری دَور تذبذب، مغالطوں، اُلجھنوں، آزمائشوں اور تجربوں کا زمانہ
بَرادَرِ رَضاعی وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا
بَرادَر پَرْوَر بھائیوں اورعزیزوں پر مہربانی کرنے والا
بَرادَرِ تَوام ان دو بھائیوں میں سے ہر ایک جو جڑواں پیدا ہوں
بَرادَر زادَگی भाई का लड़का होने का नाता।।
بَرادَرِ خوَانْدَہ من٘ھ بولا بھائی، جسے بھائی بنا لیا گیا ہو
بَرادَر کُشی اپنی قوم کنبے یا وطن کے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننا یا ان کی حق تلفی کرنا، بھائی ہتیا
بَرادَرِ اَخْیافی وہ بھائی جن کے باپ جدا جدا اور ماں ایک ہو، گیلڑ، کڈھیلر
بَرادَرِ عَلّاتی وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی
بَرادَرِ دِینی ہم مذہب، ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنھوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو
broderie anglaise سفید سوتی کپڑے پر پھلکاری۔.
بَرادَرِ بَطْنی सहोदर, एक पेट से पैदा, सगा भाई।।
بَرادَری باہَر کَرنا برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.
برداری اٹھانے، سہنے، جھیلنے، تھامنے یا لے کر چلنے کا عمل
بَرادَری اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد
بِرادَری سے باہَر کرنا excommunicate, put out of caste
بِرادَرانَہ مثل بھائی کے، مثل برادری کے، یگانگت کا، آپس کا
boardroom ارکان بورڈ (ڈائریکٹران) کے اجلاس کے لیے مخصوص کمرہ۔.
بار داری Fruitfulness, pregnancy, load.
بارہَ دَری کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو
بَرادَرِ صُلبی फा. अ. पं.दे. ‘बरादरे बत्नी'।
بُرا درجہ کرنا بری گت بنانا، برا حال کرنا
برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے
عُبُورِ دَریائے شور banishment beyond the seas (as a former form of life imprisonment), banishment to the Andaman islands
کَکَّڑ بَرْدار (بھنڈے برداری) بھنڈے بردار، حقہ پلانے والا.
ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں
کوڑا بَرْدار وہ شاہی ملازم جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for breeder
English meaning of breeder , breeder meaning in english, breeder translation and definition in English.
breeder का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi