تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"border" کے متعقلہ نتائج
border کے لیے اردو الفاظ
border کے اردو معانی
اسم
- سرحد
- کپڑے کے ٹکڑے یا لباس کا کنارا
- ملک کی آخری حد
- حد
- حاشیہ
- کگر
- چھور
- باڑ
- مینڈ
- پٹڑی
- روش
- گوٹ
- حصار
- حدود
- برزخ
فعل لازم
- کنارے یا حد کا ملحق ہونا
- ایک دوسرے کے ساتھ ملا ہوا ہونا
- پہنچنا
- قریب آنا
فعل متعدی
- حاشیہ لگانا
- زیورات کے حاشیے سے سجانا
- ڈانڈے ملانا
- متصل کرنا
- محدود کرنا
border के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरहद
- कपड़े के टुकड़े या लिबास का किनारा
- मुल्क की आख़िरी हद
- हद
- हाशिया
- कगर
- छोर
- बाड़
- मेन्ड
- पटड़ी
- रविश
- गोट
- हिसार
- हुदूद
- बर्ज़ख़
अकर्मक क्रिया
- किनारे या हद का मुल्हिक़ होना
- एक दूसरे के साथ मिला हुआ होना
- पहुँचना
- क़रीब आना
सकर्मक क्रिया
- हाशिया लगाना
- जे़वरात के हाशिये से सजाना
- डाँडे मिलाना
- मुत्तसिल करना
- महदूद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرادَرِ دِینی
ہم مذہب، ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنھوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو
بَرادَری باہَر کَرنا
برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.
بارہَ دَری
کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو
عُبُورِ دَریائے شور
banishment beyond the seas (as a former form of life imprisonment), banishment to the Andaman islands
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (border)
border
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔