breech کے لیے اردو الفاظ
breech के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
breeching (جَہاز رانی) رَسی جِس سے جَہاز ميں توپ بَندھی رہتی ہے
بَرْچھوں برچھا (رک) کی جمع (محرف حالت)
broch (اسکا چستان میں) ایک ماقبل تاریخ کا گول سنگی مینار.
birch جنس Betula کا کوئی پیڑ جس کا بکّل پتلا اورپرت دار ہوتا ہے اور اس میں ہرپرے لگتے ہیں، بھوج پتر۔.
broach زیر بحث لانا، چھیڑنا (موضوع کو).
brooch سینے پر پن سے اٹکا کر سجایا جانے والا زنانہ زیور۔.
بِرِیچ چھید ، سوراخ ؛ بندوق کی پیندی یا پیچھا
بَرْچھوں اُڑانا گھوڑے یا ہرن کو بہت تیز دوڑانا
بَرچھا بَردار برچھا اٹھانےوالا، برچھےسےجنگ کرنےوالا (سپاہی)
بَرِچھ کا سایَہ اَور پُرُش کا مایَہ درخت کا سایہ اور انسان کا رسوخ ان کی اپنی اپنی ذات کے ساتھ ہے
بَرْچِھیاں برچھی کی جمع برچھی کے تحت درج شدہ ترکیبات میں مستعمل اور ان کے علاوہ
بَرْچِھیوں برچھی کی جمع مغیرہ، اکثر ترکیب میں مستعمل
بَرْچِھیاں توڑْنا طعن وتشنیع اورا عتراضات کے سخت وار کرنا.
بَرْچھا لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا
بَرْچھی جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ
پَرچھانْوے سے بَچْنا کسی کی صبحت سے نفرت کرنا۔
بَرْچَھہ عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.
بَرچھی تاننا نیزہ لگانے پر آمادہ ہونا، مارنے کے لئے نیزہ اٹھانا
بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا
بَرچِھی سِیدھی کرنا برچھی مارنے کے لئے تیار ہونا
بَرْچھی مارْنا نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا
بَرْچھی لَگانا نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا
بَرچھی تَولنا وار کرنے کے لئے برچھی کو تاننا.
بِرِچَّھک (لفظاً) بچھو، (مراداً) برج عقرب (رک)
بَرچِھی چَلنا ایک دوسرے پر برچھی کا وار ہونا
بَرْچھی اُتَرنا برچھی کی نوک یاپھل کا گڑکرپارہوجانا(دل یاجگر وغیرہ کےساتھ مستعمل).
بارا چھیدنا (تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا
بَرْچھی کا پَھل نیزے کی نوک اور اس کی دھار
بَرْچھا ہِلانا نیزہ اٹھاکراسے فضا میں حرکت دینا (جس سے نیزہ بازی کا شوق ظاہر ہو)
بَرچِیدَہ منتخب کیا ہوا، چھانٹا ہوا
بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا
بَرْچِھیوں پَر لینا برچھیوں پردھرلینا، برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا
بَرْچِھیلا تِیر وہ تیر جس کی نوک برچھی کی شکل کی ہو.
بَرْچھی سی چَلْنا شدید کرب ہونا ، بےحد صدمہ ہونا
بَرْچھی کَلیجے کے پار ہونا شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا
بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)
بَرَونچھی بالوں کی بنی ہوئی ایک کون٘چی، جس سے سنار سونے کا گہنا صاف کرتے ہیں
بَرْچَھیت نیزے باز، نیزے کے فن کا ماہر، بھالے سے لڑنے والا سپاہی، برچھا چلانے والا، بھالا بردار، نیزہ باز، نیزہ دار، وہ شخص جو برچھی سے لڑے
brachiopod ايک قِسَم کا گھُونگا یا جس کے مُنھ کے دونوں رُخ بازو دار ہوتے ہیں
brochette گوشت کے پارچے سینکنے کی سلاخ یا ڈنڈی،آہنی یا چوبی سیخ۔.
brachydactylous (طِب) ہاتھ پاوں کی مَعمُول سے چھوٹی اُنگلِيوں والا
بَرْچھی کی اَنی برچھی کی دھار اور اس کا پھل یا نوک
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for breech
English meaning of breech , breech meaning in english, breech translation and definition in English.
breech का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi