تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرچھ" کے متعقلہ نتائج

بِرچھ

پیڑ،درخت .

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بَرِچھ کا سایَہ اَور پُرُش کا مایَہ

درخت کا سایہ اور انسان کا رسوخ ان کی اپنی اپنی ذات کے ساتھ ہے

بَرْچھا ہِلانا

نیزہ اٹھاکراسے فضا میں حرکت دینا (جس سے نیزہ بازی کا شوق ظاہر ہو)

بَرْچھی کَلیجے کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی

جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچھی لَگْنا

برچھی لگانا (رک) کا لازم

بَرْچَھیت

نیزے باز، نیزے کے فن کا ماہر، بھالے سے لڑنے والا سپاہی، برچھا چلانے والا، بھالا بردار، نیزہ باز، نیزہ دار، وہ شخص جو برچھی سے لڑے

بَرچِھی چَلنا

ایک دوسرے پر برچھی کا وار ہونا

بَرْچھی کی اَنی

برچھی کی دھار اور اس کا پھل یا نوک

بَرْچھی مارْنا

نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا

بَرْچھی لَگانا

نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا

بَرْچھی کھانا

نیزے کی انی سے زخمی ہونا

بَرْچھی اُتَرنا

برچھی کی نوک یاپھل کا گڑکرپارہوجانا(دل یاجگر وغیرہ کےساتھ مستعمل).

بَرْچِھیلا تِیر

وہ تیر جس کی نوک برچھی کی شکل کی ہو.

بَرْچھی چُبْھنا

بہت صدمہ ہونا .

بَرچھی تَولنا

وار کرنے کے لئے برچھی کو تاننا.

بَرچھی تاننا

نیزہ لگانے پر آمادہ ہونا، مارنے کے لئے نیزہ اٹھانا

بَرْچھی بَرْدار

رک : برچھا بردار.

بَرچھا بَردار

برچھا اٹھانےوالا، برچھےسےجنگ کرنےوالا (سپاہی)

بَرْچھوں

برچھا (رک) کی جمع (محرف حالت)

بَرْچھوں اُڑانا

گھوڑے یا ہرن کو بہت تیز دوڑانا

بَرْچھی سی چَلْنا

شدید کرب ہونا ، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی کا پَھل

نیزے کی نوک اور اس کی دھار

بَرْچِھیاں توڑْنا

طعن وتشنیع اورا عتراضات کے سخت وار کرنا.

بَرْچِھیوں پَر لینا

برچھیوں پردھرلینا، برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

بَرچِھی سِیدھی کرنا

برچھی مارنے کے لئے تیار ہونا

بِرِچَّھک

(لفظاً) بچھو، (مراداً) برج عقرب (رک)

بَرْچِھیوں

برچھی کی جمع مغیرہ، اکثر ترکیب میں مستعمل

بَرْچِھیاں

برچھی کی جمع برچھی کے تحت درج شدہ ترکیبات میں مستعمل اور ان کے علاوہ

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

پُرُکھ کی مایا، بِرِچھ کی چھایا

انسان کی شہرت اور دولت درخت کے سائے کی طرح عارضی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرچھ کے معانیدیکھیے

بِرچھ

brichhबृछ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بِرچھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیڑ،درخت .

Urdu meaning of brichh

  • Roman
  • Urdu

  • pe.D,daraKht

English meaning of brichh

Noun, Masculine

  • plant, tree

बृछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृक्ष, पेड़

بِرچھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِرچھ

پیڑ،درخت .

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بَرِچھ کا سایَہ اَور پُرُش کا مایَہ

درخت کا سایہ اور انسان کا رسوخ ان کی اپنی اپنی ذات کے ساتھ ہے

بَرْچھا ہِلانا

نیزہ اٹھاکراسے فضا میں حرکت دینا (جس سے نیزہ بازی کا شوق ظاہر ہو)

بَرْچھی کَلیجے کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی

جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچھی لَگْنا

برچھی لگانا (رک) کا لازم

بَرْچَھیت

نیزے باز، نیزے کے فن کا ماہر، بھالے سے لڑنے والا سپاہی، برچھا چلانے والا، بھالا بردار، نیزہ باز، نیزہ دار، وہ شخص جو برچھی سے لڑے

بَرچِھی چَلنا

ایک دوسرے پر برچھی کا وار ہونا

بَرْچھی کی اَنی

برچھی کی دھار اور اس کا پھل یا نوک

بَرْچھی مارْنا

نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا

بَرْچھی لَگانا

نہایت صدمہ پہنچانا، سخت آزار دینا

بَرْچھی کھانا

نیزے کی انی سے زخمی ہونا

بَرْچھی اُتَرنا

برچھی کی نوک یاپھل کا گڑکرپارہوجانا(دل یاجگر وغیرہ کےساتھ مستعمل).

بَرْچِھیلا تِیر

وہ تیر جس کی نوک برچھی کی شکل کی ہو.

بَرْچھی چُبْھنا

بہت صدمہ ہونا .

بَرچھی تَولنا

وار کرنے کے لئے برچھی کو تاننا.

بَرچھی تاننا

نیزہ لگانے پر آمادہ ہونا، مارنے کے لئے نیزہ اٹھانا

بَرْچھی بَرْدار

رک : برچھا بردار.

بَرچھا بَردار

برچھا اٹھانےوالا، برچھےسےجنگ کرنےوالا (سپاہی)

بَرْچھوں

برچھا (رک) کی جمع (محرف حالت)

بَرْچھوں اُڑانا

گھوڑے یا ہرن کو بہت تیز دوڑانا

بَرْچھی سی چَلْنا

شدید کرب ہونا ، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی کا پَھل

نیزے کی نوک اور اس کی دھار

بَرْچِھیاں توڑْنا

طعن وتشنیع اورا عتراضات کے سخت وار کرنا.

بَرْچِھیوں پَر لینا

برچھیوں پردھرلینا، برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

بَرچِھی سِیدھی کرنا

برچھی مارنے کے لئے تیار ہونا

بِرِچَّھک

(لفظاً) بچھو، (مراداً) برج عقرب (رک)

بَرْچِھیوں

برچھی کی جمع مغیرہ، اکثر ترکیب میں مستعمل

بَرْچِھیاں

برچھی کی جمع برچھی کے تحت درج شدہ ترکیبات میں مستعمل اور ان کے علاوہ

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

پُرُکھ کی مایا، بِرِچھ کی چھایا

انسان کی شہرت اور دولت درخت کے سائے کی طرح عارضی ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone