تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bosom" کے متعقلہ نتائج

bosom

آغوش

bosomed

چھاتی

besom

لکڑی کی ڈنڈی کے گرد تنکوں کو باندھ کر بنائی ہوئی ہوئی جھاڑو۔.

بِسَم

گیت کا سم تال کی خالی پر آنے کا عمل

بَسِیم

مسکرانے والا، شگفتہ رو

بِسْم

تال ؛ ناقوس ، سنْکھ ؛ دھوکا ، قریب

باسِم

بَشام

ایک خوشبودار پودا

بِشَم

ناہموار ، کھدرا ، جس تک پہنْچنا مشکل ہو ؛ مشکل ، سخت ؛ ناگوار ، تکلیف دہ ؛ غیر متوازن ؛ خراب ، برا ، منحوس ؛ (ریاضی) وہ عدد جو کسی سے کٹ نہ سکے ، عدد طاق

بے شمع

بنا چراغ، بغیر چراغ

بیش مِیعاد

busman's holiday

چھُٹی جو اپنے پيشے کے انداز ميں اپنی خَواہِش اور مَرضی سے گُزاری جائے

بھیشم پتامہ

بِسمِل چھوڑنا

زخمی کرکے چھوڑنا، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی بہت اچھا گانے والا تھوڑا سا گا کر چپ کر جائے

بِسْمِ اللہ کی شادی

مکتب نشینی کی رسم جس میں بچہ دولہا کی طرح سجا کر لایا جاتا اور کسی استاد کی مدد سے چاندی کی تختی یا لال سنہرے کاغذ پر خوش خط لکھی ہوئی بسم اللہ پڑھتا ہے (اس محفل میں اعزا و اقربا مدعو ہوتے ہیں جو بچے کو تحفے دیتے ہیں)

بِسْمِ اللہ

قرآن پاک کی پہلی آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کا پہلا فقرہ

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بِسمِ اللہ کَہہ کَر

اللہ کا نام لے کر، اللہ کے بھروسے پر

بِسمِ اللہِ مَجْرِیہا وَ مُرْسٰہا

(لفظاً) (اب) کشتی کا چلنا اور ٹھہرنا خدا کے سہارے (حضرت نوح نے انہیں الفاظ کے ساتھ اپنی کشتی طوفان میں چلائی تھی)

بِسْمِ اللہ غَلَط ہونا

ابتدا ہی میں کوئی خلاف قاعدہ بات ہوجانا، شروع ہی سے کام خراب ہوجانا

بِسْمِ اللہ ہی غَلَطْ ہونا

ابتدا ہی میں کوئی خلاف قاعدہ بات ہوجانا، شروع ہی سے کام خراب ہوجانا

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

پناہ اور امن کی جگہ ، محفوظ مقام جہاں کسی قسم کا اندیشہ نہ ہو.

بِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا

ذبح کر ڈالنا

بوسَۂ مَوعُود

بِسْمِ اللہ کَر

اللہ کا نام لے کر، اللہ کے بھروسے پر

بِسم اللہ کے گُنبَد میں بَیٹھنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

بَسْمَئی

بمعہ (۱) (رک) سے منسوب : بسمے کے رنْگ کا.

بِسْمِ اللہ ہونا

شروع ہونا، بسم اللہ کی تقریب ہونا

بِسْمَئی

حیران ، متعجب ، گھبرایا ہوا ڈرا ہوا

بِسْمِ اللہ کَرنا

آغاز کرنا، شروع کرنا، کسی کام کی طرف قدم بڑھانا

بِسْمِ اللہ کَرکے

اللہ کا نام لے کر، اللہ کے بھروسے پر

بے سَماعَت

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں رَہنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

bessemer converter

ایک خاص بھٹی جو لختہ لوہے (pig iron) کو بیسمر عمل کے ذریعے صاف کرتی ہے۔.

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم

بِسْمِ اللہ سے تَمَّت تَک

شروع سے آخر تک.

baseminded

کمینہ

بِسْمِلِ عِشْق

عشق میں قربان ہا , عاشق

بِسْمِل کَرنا

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں سونا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

bessemer process

ایک خاص عمل جس کے ذریعیپگھلے ہوئے لختہ لوہے میں سے ہوا کی رو گزار کر اسے صاف کیا جاتا ہے،ایک زمانے میں بہت عام تھا۔.

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بَسْما

رک : وسمہ

بِسْمِلی

ذبح ہونے یا قتل کیے جانے کا عمل

باسْمَتی

(لفظاً) خوشبو والا

بِسَمْنا

ٹوٹنا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، برباد ہونا

بسمہ

وہ سنہرے اور روپہلے نقش و نگار جو کپڑے پر قلمکاری یا ٹھپے سے بنائے جاتے ہیں

بِسْمانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، برباد کرنا ، توڑنا

بَشُمُولِ دِیگَر

بَسْمِلَہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

busman

بس کا ڈرائیور۔.

besmear

لتھیڑنا، آلودہ کرنا۔.

baseman

بیس بال: ٹھکانوں پر تعینات کھلاڑی۔.

basement

تَہ خانَہ

basmati

چاولوں کی ایک نفیس قسم [ہندی: مہک دار].

bismuth

کیمیا: ایک کھڑنک، سرخی مائل سفید دھات، بھرت کے لیے مستعمل، پھول کانسی¶ علامت:Bi ۔.

besmirch

نام خَراب کَرنا

bushman

آسٹریلیائی جنگلوں میں رہنے یا سفر کرنے والا-.

bosom کے لیے اردو الفاظ

bosom

ˈbʊz.əm

bosom کے اردو معانی

اسم

  • عورت کی چھاتی
  • سینہ بند یا انگیا
  • دل بطور خیالات و جذبات کی آماجگاہ
  • من
  • چھاتی جیسی چوڑی سطح والی کوئی شے
  • کھوکھل
  • اندر کا حصہ
  • جانا پہچانا
  • بے تکلف حلقہ

فعل متعدی

  • چھاتی سے لگا لینا
  • گلے لگانا
  • آغوش میں لینا
  • آغوش میں چھپا لینا
  • سینے سے لگانا

صفت

  • چھاتی کا یا چھاتی سے متعلق یا چھاتی ؍ سینے پر پہنا ہوا
  • سینے میں محفوظ
  • بہت نزدیکی ؍ لنگوٹیا یا بااعتماد جیسے bosom friend، جگری دوست
  • یار غار

bosom के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'औरत की छाती
  • सीना बंद या अंगिया
  • दिल ब-तौर-ए-ख़यालात-ओ-जज़्बात की आमाज-गाह
  • मन
  • छाती जैसी चौड़ी सत्ह वाली कोई शय
  • खोखल
  • अंदर का हिस्सा
  • जाना पहचाना
  • बे-तकल्लुफ़ हल्क़ा

सकर्मक क्रिया

  • छाती से लगा लेना
  • गले लगाना
  • आग़ोश में लेना
  • आग़ोश में छुपा लेना
  • सीने से लगाना

विशेषण

  • छाती का या छाती से मुत'अल्लिक़ या छाती / सीने पर पहना हुआ
  • सीने में महफ़ूज़
  • बहुत नज़दीकी / लँगोटिया या बा-ए'तिमाद जैसे bosom friend, जिगरी दोस्त
  • यार-ए-ग़ार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bosom)

نام

ای-میل

تبصرہ

bosom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words