تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِسْمِلِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْمِلِ عِشْق کے معانیدیکھیے
بِسْمِلِ عِشْق کے اردو معانی
- عشق میں قربان ہا , عاشق
شعر
قتل عاشق کے لیے ایک ادا بس ہے تری
بسمل عشق کو کچھ حاجت صمصام نہیں
بسمل عشق کوں ہرگز نہیں امید حیات
زخم اس تیغ کا کاری ہے خدا خیر کرے
English meaning of bismil-e-'ishq
- sacrificed, slaughtered in love, a lover
बिस्मिल-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम में बली चढ़ाया हुआ, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِسْمِلِ عِشْق)
بِسْمِلِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔