تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"booster" کے متعقلہ نتائج
booster کے لیے اردو الفاظ
booster کے اردو معانی
اسم
- افزائندہ
- بوسٹر
- افزایش کرنے والا
- بڑھانے والا
- دھکیلنے والا
- (طیرانیات) محرک جو جہاز یا میزائل کو پرواز کے وقت اوپر دھکیلنے میں اضافی طاقت مہیا کر کے الگ ہو جاتا ہے
- (برق) سرکٹ وولٹیج کو برابر رکھنے یا بدلنے کا آلہ
booster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अफ़्ज़ाइंदा
- बूस्टर
- अफ़्ज़ायिश करने वाला
- बढ़ाने वाला
- धकेलने वाला
- (तैरानियात) मुहर्रिक जो जहाज़ या मिज़ाइल को परवाज़ के वक़्त ऊपर धकेलने में इज़ाफ़ी ताक़त मुहय्या कर के अलग हो जाता है
- (बर्क़) सर्किट वोल्टेज को बराबर रखने या बदलने का आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bustard
خاندان Otididae کا بڑا، زمین پر رہنے والا پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جسم مضبوط، گاودُم ، جرز، حُباری۔-.
بِسْتار
لمبا یا چوڑا ہونے کی کیفیت، پھیلے ہونے کی کیفیت، پھیلاو، پیڑ کی شاخ، گچھا، شیو کا ایک نام، وشنو کا ایک نام، تفصیل
بِسْتار کَرنا
پھیلانا، وسعت دینا، پھاْنس کا بانْس بنانا ، مبا لغے کے ساتھ بیان کرنا، بات کو طول دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (booster)
booster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔