تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"body" کے متعقلہ نتائج

body

اَنْدام

body guard

مُحافِظ

body-check

کھیل: کسی کھلاڑی کا دوسرے کو دانستہ روکنے کا عمل ۔.

body hair

رُونگْٹا

body politic

دولت

باڈی بِلْڈَر

ورزش کے زریعے اپنے جسم کو مضبوط اور اپنے آپ کو تنومند بنانے والا کیا پار لیمانی سیکرٹری جو باڈی بلڈر ہیں مجھے یہ بتا سکتے ہیں.

bodywork

کسی گاڑی کا خول۔.

bodybuilder

پَہیلْوان

باڈی گارْڈ

وہ سوار یا پیادہ، جو کسی کی حفاظت کے لئے ہر وقت اس کے ساتھ رہے

بَڑَیاں

بڑا (رک) کی جمع

بُوڑْیا

غوطہ خور، غواص، غوطہ لگانے والا شخص

beady

دانے دار

بَڑایاں

رک : بڑھئی

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

baddy

بول چال: برا کردار، مجرم خصوصاً کہانی، فلم وغیرہ میں.

biddy

تحقیراً: عوام: عورت:

buddy

بول چال: خصوصاً امریکا (عمومًا تخاطب کے طور پر) یار عزیز، ساتھی۔.

بدائع

حیرت انگیزباتیں، عجب و غریب چیزیں، نادر انوکھی اشیا

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

golgi body

حیاتیات: ایک عضویہ جو اکثر eukaryotic (رک) خلیوں میں رطوبت کی ریزش سے تعلق رکھتا ہے [اطالوی ماہر سی گولجی م: ۱۹۲۶ء کے نام پر].

black body

(فِضائيات) سَياہ جِسَم

stake-body

امریکا موٹر لاری وغیرہ کا عرشہ جس کے ارد گرد لدے ہوئے مال کو سنبھالنے کے لیے ڈنڈے یا جنگلہ ہو جو حسب ضرورت اکھاڑا یا لگایا جاسکے ۔.

گَوَرْنِن٘گ باڈی

مجلسِ منتظمہ ہیئتِ حاکمہ

out-of-body experience

اپنے جسم سے نکل جانے کا احساس خصوصاً فضا میں تیرنے اور اپنے جسم کو دور سے دیکھنے کا تجربہ یا واہمہ۔.

بَڑْیاں توڑْنا

نقل کے برابر بنا بنا کر خشک ہونے کے لیے بوریے وغیرہ پر رکھنا

بادِیَۂ عِشْق

بادیہ پیمائی

دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

بوندیاں پڑنا

پھوہار پڑنا، باریک بارش ہونا

بادِیَہ گَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ پَیما

جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد، صحرا نورد

بِدِّیِا دَھر

علم و معرفت رکھنے والا شخص .

بادِیَہ گَرْدی

بادِیُ الرّائے میں

ابتدائی سوچ میں، اول فکر میں، بظاہر، ظاہراً، ظاہر میں

بَڈْیائی

رک : بڑائی .

بادِیُ النَّظَر میں

ابتدائی سوچ میں، اول فکر میں، بظاہر، ظاہراً، ظاہر میں

بادیُ النَّظَر

ابتدائی نظر میں، دیکھتے ہی، اول ہی دیکھنے سے، سرسری نظر سے، بظاہر

باڑْیا

باڑھیا، سان گر، ہتھیاروں کی دھار تیز کرنے والا

بَادِی الرَّائے

ابتدائی رائے، سرسری فکر

بَڑایَتے

بَادْیَانْ‌‌ خَطَائِی

ستارے جیسا دکھنے والا ایک مسالہ، چکر پھول

بَڑوئی

(ٹھگی) گیدڑ کی آواز کا شگون

بَڈائی

رک : بڑائی .

بَدِیعِیَّہ

ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں ، اثنا عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے

بادیانِ خَتائی

”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.

باڑْیَت

سیلاب زدگی، طغیانی کی تباہ کاری، دریا برد کی صورت حال

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بِدِّیِا نِدھان

نہایت قابل آدمی .

بَدائی

بدھائی ، شادیانہ، خوشی کا گانا، مبارکبادی کا گیت.

بیدِیا سَلائی صُبح کو گَئی شام کو آئی

بہت غیر حاضر رہنے والے لے لیے مستعمل

bedye

رَنْگنا

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بَد یَقِین

غلط بات پر یقین رکھنے والا ۔

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بِدِّیِا میں بید ہے

بحث علماء ہی میں ہوا کرتی ہے ، عالم لوگ ہی بحث کرتے ہیں .

بِدائی

بِدا کا اسم کیفیت

body کے لیے اردو الفاظ

body

ˈbɒd.i

body کے اردو معانی

اسم

  • جسم
  • بدن
  • تن
  • وجود
  • آدمی یا جانور کے جسم کا ڈھانچا یا مادی وجود
  • لوتھ
  • کاٹھی
  • جثہ
  • انگ
  • کایا
  • سریر
  • مردہ جسم
  • لاش
  • جسد
  • مادے کا علیحدہ اور مکمل جزو، جیسے پانی کی مقدار
  • (جیومیٹری) طول، عرض اور عمق رکھنے والی شکل
  • شے
  • ہیئت
  • ایک ٹھوس جسم
  • (بول چال) شخص، آدمی، بندہ
  • دھڑ
  • انسان یا جانور کا اہم حصہ جو سر اور اعضا سے ممیز ہو
  • مجسمے کا دھڑ (سر اور ہاتھ پاؤں سے الگ)
  • اہم جزو جیسے دستاویز کا متن (دیباچے اور ضمیمے سے الگ)
  • قالب
  • (جہاز رانی) جہاز کا پیٹا
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کا ڈھانچا
  • جتھا
  • منڈلی
  • طائفہ
  • موجود افراد کی جماعت یا گروہ
  • منظم و متحد جمعیت جیسے طلبا کی تنظیم
  • زمرہ
  • برادری
  • پختگی ؍ استقامت، جیسے پکا روغن
  • طاقت
  • زور
  • بل
  • کثافت یا مضبوطی، جیسے کپڑے کی مضبوطی
  • مزے داری یا لطف
  • تند و قوی شے

فعل متعدی

  • شکل دینا
  • کسی چیز یا خیال کو مجسم کرنا
  • کسی شے کو قوت یا وجود دینا
  • تیل کا کثافت یا چپچپاہٹ بڑھانا

body के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिस्म
  • बदन
  • तन
  • वुजूद
  • आदमी या जानवर के जिस्म का ढाँचा या माद्दी वुजूद
  • लोथ
  • काठी
  • जुस्सा
  • अंग
  • काया
  • सरीर
  • मुर्दा जिस्म
  • लाश
  • जसद
  • माद्दे का 'अलैहिदा और मुकम्मल जुज़्व, जैसे पानी की मिक़्दार
  • (ज्योमेट्री) तूल, 'अर्ज़ और 'उमुक़ रखने वाली शक्ल
  • शय
  • हैअत
  • एक ठोस जिस्म
  • (बोल चाल) शख़्स, आदमी, बंदा
  • धड़
  • इंसान या जानवर का अहम हिस्सा जो सर और आ'ज़ा से मुमय्यज़ हो
  • मुजस्समे का धड़ (सर और हाथ पाँव से अलग)
  • अहम जुज़्व जैसे दस्तावेज़ का मतन (दीबाचे और ज़मीमे से अलग)
  • क़ालिब
  • (जहाज़ रानी) जहाज़ का पेटा
  • (तैरानियात) हवाई जहाज़ का ढाँचा
  • जत्था
  • मंडली
  • ताइफ़ा
  • मौजूद अफ़राद की जमा'अत या गिरोह
  • मुनज़्ज़म-ओ-मुत्तहिद जम'इय्यत जैसे तलबा की तंज़ीम
  • ज़ुमरा
  • बरादरी
  • पुख़्तगी / इस्तिक़ामत, जैसे पक्का राैग़न
  • ताक़त
  • ज़ोर
  • बल
  • कसाफ़त या मज़बूती, जैसे कपड़े की मज़बूती
  • मज़ेदारी या लुत्फ़
  • तुंद-ओ-क़वी शय

सकर्मक क्रिया

  • शक्ल देना
  • किसी चीज़ या ख़याल को मुजस्सम करना
  • किसी शय को क़ुव्वत या वुजूद देना
  • तेल का कसाफ़त या चिपचिपाहट बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (body)

نام

ای-میل

تبصرہ

body

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words