تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beady" کے متعقلہ نتائج
beady کے لیے اردو الفاظ
beady کے اردو معانی
صفت
- آویزوں، موتیوں یا منکوں سے لدا ہوا
- موتی پہنے ہوئے
- موتی جیسا، جیسے موتی جیسی آنکھیں
- چھوٹا سا
- گول اور روشن ؍ چمکیلا
- موتیوں سے ڈھکا ہوا
beady के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आवेज़ों, मोतियों या मनकों से लदा हुआ
- मोती पहने हुए
- मोती जैसा, जैसे मोती जैसी आँखें
- छोटा सा
- गोल और राैशन / चमकीला
- मोतियों से ढका हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بادیان
جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.
بُوندِیاں
بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی
بادِیَہ نَشِیں
صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).
باڈی بِلْڈَر
ورزش کے زریعے اپنے جسم کو مضبوط اور اپنے آپ کو تنومند بنانے والا کیا پار لیمانی سیکرٹری جو باڈی بلڈر ہیں مجھے یہ بتا سکتے ہیں.
بَدِیعِیَّہ
ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں ، اثنا عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے
بادیانِ خَتائی
”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.
بادِیَہ
سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)
بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو
علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beady)
beady
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔