تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boater" کے متعقلہ نتائج
boater کے لیے اردو الفاظ
boater کے اردو معانی
اسم
- کشتی ران
- تفریحاً کشتی کی سیر کرنے والا
- تنکوں کی بنی ہوئی ربن دار ٹوپی جو کشتی میں سیر کرتے ہوئے پہنی جاتی ہے
boater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कश्ती-रान
- तफ़रीहन कश्ती की सैर करने वाला
- तिनकों की बनी हुई रिबनदार टोपी जो कश्ती में सैर करते हुए पहनी जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹیر
گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں
باتِر
پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .
بیتَر بَنْدی
وہ الاونس جو چیزوں کے بنڈل باندھنے کے لیے چٹائیوں یا بید کی بنی ہوئی ٹوکریوں وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے
بَٹیر جَگانا
بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا
بَتْرا روگ
مویشیوں کی ایک بیماری جس میں پروا ہوا لگنے سے اس کا منھ اور گردن سوج جاتی ہے اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے (جو سردی کی علامت ہے)، پر یا روگ پروا روگ.
بَٹیر مُٹِھیانا
بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے
بَٹیر کی چَمَک نِکالْنا
بٹیر کو مٹھی میں لے کر بار بار دبانا تاکہ رفتہ رفتہ اس کا ڈر اور وحشت دور ہوجائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boater)
boater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔