تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bettor" کے متعقلہ نتائج
bettor کے لیے اردو الفاظ
bettor کے اردو معانی
اسم
- جواری
- شرط باندھنے والا
- بازی لگانے والا
- پتے باز
- بولی دینے والا
- شرط بدنے والا
bettor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुवारी
- शर्त बाँधने वाला
- बाज़ी लगाने वाला
- पत्ते-बाज़
- बोली देने वाला
- शर्त बदने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹ تَڑائی
بالوں کی جان٘چ جو سرکار کی طرف سے گاہے گاہے کی جاتی ہے تاکہ سودا بیچنے والے گاہکوں کوصحیح بالوں سے تول کر پورا سامان دیں.
butterwort
جنس Pinguicula کا دلدلی پودا جس میں بنفشہ کی طرح کے پھول لگتے ہیں اور پتّے سُرخی مائل جن سے دودھ نکلتا ہے جس میں بُھنگے وغیرہ پھنس جاتے ہیں، حشرات خور روغنی پودا، سمّیہ۔-.
بُتِ تَرْسا بَچَّہ
(لفظاً) عابد قوم نصاریٰ کی اولاد ، (تصوف) ”نور محمدی کو کہتے ہیں کہ مصدر کل مراتب خلقیہ اور کونیہ کا ہے من حیث الحقیقۃ اور جامع جمیع شیون ذاقیہ کا ہے من حیث الاظہار اور من حیث الظہور متجلی ہے ہر حسن دلاویز اور صورت دلکش میں کہ میل کرتا ہے اس کی طرف ناظر بے اختیار جس طرح میل کرتا ہے لوہا مقناطیس کی طرف بوجہ مناسبت فی الاصل کے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bettor)
bettor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔