تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bleed" کے متعقلہ نتائج
bleed کے لیے اردو الفاظ
bleed کے اردو معانی
فعل لازم
- خون بہنا
- لہو کا کم ہونا
- لہو کا نچڑ جانا
- رس یا نمی کو خود بہنے دینا
- فصد کھلنا
- کسی زخم یا کاٹ سے خون کا ٹپکنا یا بہنے لگ جانا
- رِسنا
- عرق نکلنا
- لڑائی میں خون کی قربانی دینا جیسے شہید ہو جانا یا قربان ہو جانا
- اظہار ہمدردی کرنا
- کسی کاغذ کے کناروں کا دانستہ یا نادانستہ یوں کٹ جانا کہ مطبوعہ مواد بھی ساتھ ہی کٹ جائے
- رنگوں کا آپس میں مل جانا
- کسی سے رقم کا اینٹھا یا بٹوارا جانا
- جریان ہونا
- رسنا
- چونا
- پائپ، ٹینک یا اس طرح کی کسی دوسری شے میں سے ہوا یا مائع آکسیجن کا آہستہ آہستہ خارج ہوتے رہنا
اسم
- کسی رگ یا نس سے خون لینا
- پودوں وغیرہ سے رس نکالنا
- رقم اینٹھنا
- بٹورنا
- مونڈنا
- کسی ڈیزائن کو حاشیے سے بھی آگے چھاپ دینا
- حاشیے کو زیادہ کاٹ کر لکھائی کا حصہ بھی ضائع کر ڈالنا
فعل متعدی
- ایسا مطبوعہ صفحہ جو کٹائی کی نذر ہو گیا ہو
bleed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ख़ून बहना
- लहू का कम होना
- लहू का नुचड़ जाना
- रस या नमी को ख़ुद बहने देना
- फ़सद खुलना
- किसी ज़ख़्म या काट से ख़ून का टपकना या बहने लग जाना
- रिसना
- 'अर्क़ निकलना
- लड़ाई में ख़ून की क़ुर्बानी देना जैसे शहीद हो जाना या क़ुर्बान हो जाना
- इज़हार-ए-हमदर्दी करना
- किसी काग़ज़ के किनारों का दानिस्ता या ना-दानिस्ता यूँ कट जाना कि मतबू'आ मवाद भी साथ ही कट जाए
- रंगों का आपस में मिल जाना
- किसी से रक़म का ऐंठा या बटवारा जाना
- जिर्यान होना
- रिसना
- चूना
- पाइप, टैंक या इस तरह की किसी दूसरी शय में से हवा या माए' ऑक्सीजन का आहिस्ता आहिस्ता ख़ारिज होते रहना
संज्ञा
- किसी रग या नस से ख़ून लेना
- पौदों वग़ैरा से रस निकालना
- रक़म ऐंठना
- बटोरना
- मूँडना
- किसी डिज़ाइन को हाशिये से भी आगे छाप देना
- हाशिये को ज़्यादा काट कर लिखाई का हिस्सा भी ज़ाए' कर डालना
सकर्मक क्रिया
- ऐसा मतबू'आ सफ़्हा जो कटाई की नज़्र हो गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بے اَولاد
جس کے کوئی بچہ نہ ہو، جس کے اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو، بیٹا بیٹی نہ رکھنے والا، اوت نپوتا
بَل ڈنْڑ
کسرت کرنے کے لیے لکڑی کا بنا ہوا ایک ڈھانچا جس میں ایک کا ٹھ کے دونو ں طرف کمان کی طرح لگڑیاں لگی ہوتی ہیں
بَلْڑا
شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bleed)
bleed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔