تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bilabial" کے متعقلہ نتائج
bilabial کے لیے اردو الفاظ
bilabial کے اردو معانی
صفت
- دو لبی
- گفتار کے حوالے سے ب، پ، م اور واؤ معروف وغیرہ حروف بولنے کے لیے ہونٹوں کو پیوست کرنے اور ان کو معمولی طور پر ملانے سے پیدا ہونے والی آوازیں
bilabial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- दो-लबी
- गुफ़्तार के हवाले से बे, पे, मीम और वाव मा'रूफ़ वग़ैरा हुरूफ़ बोलने के लिए होंटों को पैवस्त करने और उन को मा'मूली तौर पर मिलाने से पैदा होने वाली आवाज़ें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُلْبُل
گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے
bluebell
سوسن کی قسم کا ایک پودا جس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیںHyacinthoides nonscripta.
بَلْبَل
اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے
بُلْبُل کا طُغْرا
اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).
بُلبُل چَشْم
ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھوں کی طرح کے پھول نظر آتے ہیں، ڈھاکے کی ریشمیں دھاری دار ململ کی ایک قسم
بال بال بَچانا
خطرے کے بہت قریب پہنْچ جانے کے باوجود محفوظ رکھنا ، صدمے سے بالکل محفوظ رکھنا ، بہت قریب سے بچا دینا ، ذرا آنْچ نہ آنے دینا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bilabial)
bilabial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔