تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bharal" کے متعقلہ نتائج
bharal کے لیے اردو الفاظ
bharal کے اردو معانی
اسم
- ہمالیہ کی جنگلی بھیڑ جس کی کھال نیلگوں اور سینگ پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں Pseudois nayaur ۔.
bharal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिमालया की जंगली भीड़ जिस की खाल नीलगूं और सींग पीछे की तरफ़ मुड़े होते हैं Pseudois nayaur ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بھارَل
پہاڑی بھیڑ کی ایک قسم، جس کا جسم ہلکا نیلا، ٹان٘گیں سیاہ، دم سفید اور قد ڈھائی تین فٹ ہوتا ہے اور نر کے گول سین٘گوں کی اوپری سطح تقریباً دو فٹ ہوتی ہے، یہ پہاڑوں کی بلند چوٹیوں پر پایا جاتا ہے
باہَرلی
کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.
بَھڑَولا
چکنی مٹی کے مخروطی طور پر اُسارے ہوئے بڑے بڑے ڈھول جو دیہات میں اجناس کا ذکیرہ کر نے کے کام آتے ہیں.
بَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک
1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bharal)
bharal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔