تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bereave" کے متعقلہ نتائج
bereave کے لیے اردو الفاظ
bereave کے اردو معانی
فعل
- کسی محبوب شے کا چھن جانا (عام طور پر of سے پہلے استعمال ہوتا ہے)
- محروم کر دینا
- صدمہ پہنچانا
- گزر جانا
bereave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी महबूब शय का छिन जाना ('आम तौर पर of से पहले इस्ते'माल होता है)
- महरूम कर देना
- सदमा पहुँचाना
- गुज़र जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْوے
एक छंद जिसके विषम अर्थात् पहले और तीसरे चरणों में बारह-बारह और सम अर्थात् दूसरे और चौथे चरणों में सात सात मात्राएँ होती हैं
بروا
کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے
بَڑوا
گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے
بَداوَت
دیہاتی زندگی، صحر انشینوں کی معاشرت، گان٘و والوں کی تہذیب جو شہری تکلفات سے بری ہو اور سادگی پر مبنی ہو
بَڑوا نَل
ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہوکر سمندر میں چلی گئی تھی
رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں
جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bereave)
bereave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔