تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"belay" کے متعقلہ نتائج
belay کے لیے اردو الفاظ
belay کے اردو معانی
فعل متعدی
- (جہاز رانی) کسی میخ وغیرہ سے رسے کے ساتھ بل دے کر باندھنا
- لپیٹن سے باندھنا
اسم
- کوہ پیمائی میں کوئی ٹیلا، جھاڑی یا چوٹی جو رسا باندھنے کا کام دے
- لپیٹن
belay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (जहाज़ रानी) किसी मीख़ वग़ैरा से रस्से के साथ बल दे कर बाँधना
- लपेटन से बाँधना
संज्ञा
- कोह पैमाई में कोई टीला, झाड़ी या चोटी जो रस्सा बाँधने का काम दे
- लपेटन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلَیّاں لینا
بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا
بالائی حَدِّ اَقَل
(ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی
بالائی صَدْفَہ
(حشریات) تیسرا صدفی جوڑ جو حشروں کی نویں سینہ تختی کے پچھلے حصے کے جانبی کناروں سے نکلتا ہے
بالائی سادَہ دِیدے
(حشریات) حشروں کی آن٘کھوں کی ایک قسم جو پیشانی پر تین یا اس سے کم تعداد میں ہوتی اور بصارت کو تقوبت پہنچاتی ہیں
بالائی اُبھار
(حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت مجور کے سنبھالے ریتا ہے
بالائی حَنْجَری عُرُوق
انسانی حنجرے کے بالائی حصے کی وہ رگیں جن کی اندرونی شاخیں جانب کے پتلے حصے میں پھیلی ہوتی ہیں ،
بَلائیں لینا
بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)
بالائی تُراب
زمین کی سب سے اوپر کی پرت جو موٹائی میں چند انچ سے زائد نہیں ہوتی اور جو پودوں کی نشوونما میں بہت مدد کرتی ہے
بالائی اَنْیاب
سامنے کے چار اوپر کے دان٘توں کے پہلو میں ہو جانب بڑا اور مضبوط دان٘ت جس کی جڑہں چناہا سے ذیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (belay)
belay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔