تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beguine" کے متعقلہ نتائج
beguine کے لیے اردو الفاظ
beguine کے اردو معانی
اسم
- بیگائن رقص
- لاطینی امریکا کی پرجوش موسیقی پر مبنی معاشرتی اجتماعی رقص
- جنوبی امریکہ کا بولیرو رقص
- سانتا لوسیا اور مارتینیق کا رمبا ناچ
beguine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेगाइन-रक़्स
- लातीनी अमरीका की पुर-जोश मूसीक़ी पर मबनी मु'आशरती इज्तिमा'ई रक़्स
- जुनूबी अमरीका का बोलेरो रक़्स
- सांता लूसिया और मार्टिनिक का रम्बा नाच
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
begonia
جنس بگونیا کا کوئی پودا جس کے شوخ رنگ سُپلے اور کٹوری کے کنگرے ہوتے ہیں، پتّیاں نہیں ہوتیں۔.
بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا
جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.
بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے
پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل
بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا
غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے
چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ
حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.
مَعْنیٰ بیگانَہ
اچھے اور عمدہ معنی، جو پہلے کسی کو نہ سوجھے ہوں، وہ تازہ معنی، جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں
اُرْدا بیگْنی
اردا بینگنی، مردانہ لباس کی ہتھیار بند عورت جو شاہی معاملات میں پہرہ دیتی اور حکم احکام پہنچاتی ہے، شاہی محلوں میں اہتمام کرنے والے ترکنی، سپاہی عورت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beguine)
beguine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔