تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beater" کے متعقلہ نتائج
beater کے لیے اردو الفاظ
beater کے اردو معانی
اسم
- تھاپی
- درمٹ
- موسل
- پیٹنے ؍ کوٹنے والا (شخص یا آلہ)
- موگرا
- بعض مشینوں میں ضرب لگانے والا حصہ
- (شکاریات) ہانکا
beater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- थापी
- दुरमुट
- मूसल
- पीटने / कूटने वाला (शख़्स या आला)
- मोगरा
- बा'ज़ मशीनों में ज़र्ब लगाने वाला हिस्सा
- (शिकारयात) हाँका
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باتِر
پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .
بَٹیر
گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں
بیتَر بَنْدی
وہ الاونس جو چیزوں کے بنڈل باندھنے کے لیے چٹائیوں یا بید کی بنی ہوئی ٹوکریوں وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے
بَٹیر جَگانا
بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا
بَتْرا روگ
مویشیوں کی ایک بیماری جس میں پروا ہوا لگنے سے اس کا منھ اور گردن سوج جاتی ہے اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے (جو سردی کی علامت ہے)، پر یا روگ پروا روگ.
بَٹیر مُٹِھیانا
بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beater)
beater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔