تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"balsa" کے متعقلہ نتائج
balsa کے لیے اردو الفاظ
balsa کے اردو معانی
اسم
- بالسا
- استوائی امریکا کے خار بانس (Bombacaceae) نسل کا ایک درخت، آکروما لیگوپس (Ochroma lagopus) جس کی لکڑی بہت ہلکی ہوتی ہے اور کھلونے، ہوائی جہاز، جان بچاؤ کشتیاں اور بیڑے بنانے کے کام آتی ہے
- اس لکڑی سے بنایا ہوا بیڑا
- جان بچاؤ کشتی
balsa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बालसा
- अस्तिवाई अमरीका के ख़ार बाँस (Bombacaceae) नस्ल का एक दरख़्त, ओक्रोमा लैगोपस (Ochroma lagopus) जिस की लकड़ी बहुत हल्की होती है और खिलौने, हवाई जहाज़, जान बचाव कश्तियाँ और बेड़े बनाने के काम आती है
- उस लकड़ी से बनाया हुआ बेड़ा
- जान बचाव कशती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
balsam
بلسان یا بلسم، نباتی ریزش جو مختلف پودوں سے حاصل کی جاتی اور بعض ادویات و خوشبویات میں بطور تہ استعمال ہوتی ہے۔.
بال سَمَنْدَر
آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلنا.
بلاؤز
عورتوں کا ہلکا ڈھیلا ڈھالا بالائی لباس، نیم آستین یا بغیر آستین کا نہایت تنگ کمر تک کا شلوکہ جو برصغیر پاک و ہند میں ساڑی کے ساتھ پہنا جاتا ہے
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (balsa)
balsa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔