تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلاسی" کے متعقلہ نتائج

بِلاسی

عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، عیّاش .

بار بِلاسی

(گھر کے باہر) مزے اُڑانے والا، تماش بین، رنڈی باز.

سُکھ بِلاسی

A pleasure seeker.

بھوگ بِلاسی

مباشرت کا شائق ، عیاش ، زانی ، شہوت پرست .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلاسی کے معانیدیکھیے

بِلاسی

bilaasiiबिलासी

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بِلاسی کے اردو معانی

صفت

  • عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، عیّاش .

اسم، مذکر

  • جنوبی بھارت کا ایک خودرو درخت جو ملابار اور کنارا میں پیدا ہوتا ہے اور جس کی بیضوی پتیاں تین سے چھ انچ تک لمبی ہوتی ہیں (چھال دوا میں کام آتی ہے اور پھل کا گودا عمارتی این٘ٹوں وغیرہ کو جوڑنے کے لیے مسالے میں لایا جاتا ہے).

Urdu meaning of bilaasii

Roman

  • a.ish-o-ishrat me.n basar karne vaala, ayyaash
  • junuubii bhaarat ka ek Khudro daraKht jo malaabaar aur kinaaraa me.n paida hotaa hai aur jis kii baizavii pattiyaa.n tiin se chhः inch tak lambii hotii hai.n (chhaal davaa me.n kaam aatii hai aur phal ka guudaa imaartii enTo.n vaGaira ko jo.Dne ke li.e masaale me.n laayaa jaataa hai)

English meaning of bilaasii

Adjective

  • addicted to pleasure, seeking pleasure

بِلاسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلاسی

عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، عیّاش .

بار بِلاسی

(گھر کے باہر) مزے اُڑانے والا، تماش بین، رنڈی باز.

سُکھ بِلاسی

A pleasure seeker.

بھوگ بِلاسی

مباشرت کا شائق ، عیاش ، زانی ، شہوت پرست .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone