تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"babel" کے متعقلہ نتائج
babel کے لیے اردو الفاظ
babel کے اردو معانی
اسم
- بابل
- شنار کا ایک قدیم شہر بابل جس کا ذکر کتاب پیدائش (11:4-9) میں ایک ایسے مینار کی تعمیر کے سلسلے میں آیا جسے آسمان کی بلندی تک لے جانا مقصود تھا، نتیجتاً لوگوں کی زبان خلط ملط ہو گئی
- (عموماً چھوٹے b کے ساتھ) (مجازاً) چیخ پکار اور ہنگامے کا منظر
- آوازوں کی گڈمڈ
- مہمل گفتگو
babel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाबल
- शिनार का एक क़दीम शहर बाबल जिस का ज़िक्र किताब-ए-पैदाइश (11:4-9) में एक ऐसे मीनार की ता'मीर के सिलसिले में आया जिसे आसमान की बलंदी तक ले जाना मक़्सूद था, नतीजतन लोगों की ज़बान ख़ल्त-मल्त हो गई
- ('उमूमन छोटे b के साथ) (मजाज़न) चीख़ पुकार और हंगामे का मंज़र
- आवाज़ों की गडमड
- मोहमल-गुफ़्तुगू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَبوُل
ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر
بَیْع بِالوَفا
(فقہ حنفی) کوئی چیز نقد یا جنس کے بالعوض رہن رکھی جائے اور یہ شرط لکھیں کہ مثلاً دو برس کے اندر روپیہ ادا کر کے نہ چھڑا لیں و شے مرہونہ بیع ہوجائے گی
بَیع بِالْمُعاطاۃ
(فقسہ) عام لین دین جس میں بیچنے اور خریدنے والے اصحاب شے اور اس کی قیمت ایک دوسرے کو دے دیں اور زبان سے کچھ نہ کہیں (یعنی صیغہ نہ پڑھیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (babel)
babel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔