تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"auk" کے متعقلہ نتائج
auk کے لیے اردو الفاظ
auk کے اردو معانی
اسم
- آق
- آک
- شمالی نصف کرہ کے زیادہ سرد علاقے میں پائے جانے والے تیراک پرندوں کا نام
- ان کی ٹانگیں بہت پیچھے کو نکلی ہوئی ہوتی ہیں جس سے وہ بمشکل سیدھے کھڑے ہو سکتے ہیں، ان کے پر بہت چھوٹے اور اڑنے سے زیادہ تیرنے اور غوطہ لگانے میں مفید رہتے ہیں
auk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आक़
- ऑक
- शुमाली निस्फ़ कुर्राह के ज़्यादा सर्द 'इलाक़े में पाए जाने वाले तैराक परिंदों का नाम
- उन की टाँगें बहुत पीछे को निकली हुई होती हैं जिस से वो ब-मुश्किल सीधे खड़े हो सकते हैं, उन के पर बहुत छोटे और उड़ने से ज़्यादा तैरने और ग़ोता लगाने में मुफ़ीद रहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
auk
Alcidae نوع کا کوئی غوطہ خور سمندری پرندہ جس کا جسم بھاری بازو چھوٹے اور بال و پر سیاہ و سفید، آک۔.
اَوکَھرْشَن
(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جس میں کھرشن کی طرح ایک ضرب میں سات سر ظاہر نہ ہوں ایک ضرب ایک ہی سر ظاہر کرے
اُکْڑُوں
تلووں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں
اُکھاڑی
(کھنڈ سازی) ایک قسمکی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اورکم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزائ بہت کم ہوتے ہیں)
اوکھیڑا
گیہوں کے پودوں کی ایک بیماری جس کا حملہ پہلے اس وقت ہوتا ہے جب پودے ننھے ہوں (پھر مارچ کے مہینے میں جوان پودوں پر حملہ ہوتا ہے دونوں صورتوں میں فصل خراب ہوجاتی ہے)
اُکْڑو
تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں
اِیک
گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.
آک
ایک جنگلی پودا جو کھرسا میں سرسبز اور برسات میں مرجھایا ہوا رہتا ہے، (اس کی پتی اور شاخ کو توڑنے سے دودھ نکلتا ہے جو نری رنگنے اور دواؤں اور کشتہ جات میں کام آتا ہے، اس میں اول پھول آتے ہیں، پھر ڈوڈے لگتے ہیں جو کے اندر روئی سی بھری ہوتی ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (auk)
auk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔