تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amide" کے متعقلہ نتائج
amide کے لیے اردو الفاظ
amide کے اردو معانی
اسم
- ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے
- ايمائيڈ
- کوئی کيمِيائی مُرَکَّب
amide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक ऐसा मुरकब जिस में एमोनीया के एक हाईड्रोजन ऐटम की जगह किसी नामियाती तेज़ाब का कोई ऐसा ऐटम ग्रुप ले ले
- एमाईड
- कोई कीमीआई मुरक्कब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
amide
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے
اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
imide
کیمیا: ایک نامیاتی مرکب (—.CO.NH.CO—) جو ایمونیا میں ہائڈ روجن کے دو ایٹموں کی جگہ کا ر بو نائل گروپ داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.
اُمڈا
بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا
آمْدَنی خالِص
کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع
آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .
آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .
آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب
اب میں اپنے مطلب کی طرف آیا، اب میں ضمنی یا فروعی بات چھوڑ کر اصل موضوع پر آتا ہوں، قصہ مختصر، الغرض
آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے
آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amide)
amide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔