تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"imide" کے متعقلہ نتائج
imide کے لیے اردو الفاظ
imide کے اردو معانی
اسم
- کیمیا: ایک نامیاتی مرکب (—.CO.NH.CO—) جو ایمونیا میں ہائڈ روجن کے دو ایٹموں کی جگہ کا ر بو نائل گروپ داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.
imide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया: एक नामियाती मुरक्कब (.CO.NH.CO) जो एमोनीया में हाइड्रोजन के दो ऐटमों की जगह कार बू नायल ग्रुप दाख़िल करने से पैदा होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
imide
کیمیا: ایک نامیاتی مرکب (—.CO.NH.CO—) جو ایمونیا میں ہائڈ روجن کے دو ایٹموں کی جگہ کا ر بو نائل گروپ داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.
amide
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے
اُمڈا
بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا
اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب
اب میں اپنے مطلب کی طرف آیا، اب میں ضمنی یا فروعی بات چھوڑ کر اصل موضوع پر آتا ہوں، قصہ مختصر، الغرض
آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے
آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (imide)
imide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔