تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aloof" کے متعقلہ نتائج
aloof کے لیے اردو الفاظ
aloof کے اردو معانی
فعل متعلق
- جدا
- پرے
- فاصلے پر
- دوسروں سے جان بوجھ کر الگ، ہمدردی، رعایت یا دلبستگی کی کمی کے باعث
صفت
- نا وابستہ
- دلچسپی نہ رکھتا ہوا
- کم آمیز
- ہٹا ہٹا سا
- دور دور
- الگ الگ
aloof के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जुदा
- परे
- फ़ासले पर
- दूसरों से जान बूझ कर अलग, हम-दर्दी, रि'आयत या दिल-बस्तगी की कमी के बा'इस
विशेषण
- ना-वाबस्ता
- दिल-चस्पी न रखता हुआ
- कम-आमेज़
- हटा हटा सा
- दूर-दूर
- अलग-अलग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْفاظ
بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن
اَلْفِ ثانی
کسی شے کے آغاز یا انجام کو ایک ہزار سال گزرنے کے بعد دوسرے ہزار سال کا زمانہ، مغل بادشاہ اکبر اعظم کا زمانہ
اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی
لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْدِ مَعْقُول
لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْدِ آدْمی
لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
اَلفَقْرُ فَخْری
میں اپنے افلاس یا غریبی پر فخر کرتا ہوں، فقیری اور غریبی کی عزت و حرمت کے اظہار میں مستعمل
اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا
مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aloof)
aloof
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔