تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aloha" کے متعقلہ نتائج
aloha کے لیے اردو الفاظ
aloha کے اردو معانی
صفت
- جَزيرَہ ہَوائی والے خُوش آمدي�� ، خُداحافِظ ، اور سَلام کہنے کے لِيے يہ لَفظ اِستَعمال کَرتے ہيں
aloha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जज़ीरा हौआई वाले ख़ूओश आमदी , ख़ुदाहाफ़िज़ , और सलाम कहने के लियए ये लफ्ज़ इसतअमाल करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aloha
جَزيرَہ ہَوائی والے خُوش آمدي�� ، خُداحافِظ ، اور سَلام کہنے کے لِيے يہ لَفظ اِستَعمال کَرتے ہيں
اَلْحالَق
مخمل یا بانات وغیرہ کا بیل ٹکا ہوا بغیر پردے کا لباس جو بقا کے نیچے پہنا جاتا ہے (بیسویں صدی کے اوائل تک رائج تھا).
اَللہ ہے
خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)
اَلحَذَر
خدا بچائے، خدا کی پناہ، ڈرو، بچے رہو، (اس سے) پناہ مانگو، (بیشتر مصیبت یا آفت یا تکلیف کی شدت میں اظہار مبالغہ کے لیے مستعمل)
اَلحَقُّ یَعْلُوْ
حق سربلند رہتا ہے (اور اس پر کوئی غالب نہیں آتا) ، سچائی کا بول بالا رہتا ہے (اور اسے کوئی دبا نہیں سکتا) .
اَلحَقُّ مُرٌّ
حق بات کڑوی لگتی ہے، سچ اکثر ناگوار گزرتا ہے، سچ کڑوا ہوتا ہے، کھری کھری باتیں بُری لگتی ہیں
اِلٰہی سَن
مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا
اِلٰہی سَنَہ
مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا
لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ
۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔
بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی
آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے
مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے
فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .
مار مار کَہے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے
فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aloha)
aloha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔