تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ail" کے متعقلہ نتائج
ail کے لیے اردو الفاظ
ail کے اردو معانی
فعل متعدی
- درد ناک بنانا یا بے سکون کرنا (بدنی یا ذہنی طور پر)
- تکلیف دینا
- مصيبت ميں مُبتلا کَرنا
فعل لازم
- بیمار پڑنا
- علیل ہونا
- تکلیف میں ہونا
- دکھی ہونا
ail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दर्दनाक बनाना या बे-सुकून करना (बदनी या ज़ेहनी तौर पर)
- तकलीफ़ देना
- मुसीबत में मुब्तला करना
अकर्मक क्रिया
- बीमार पड़ना
- 'अलील होना
- तकलीफ़ में होना
- दुखी होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایلْوا
گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر
عَلَیہ
اس پر ، اکثر ترکیب میں مستعمل ، جیسے مدّعا علیہ ، معطوف علیہ ، متعمد علیہ ، رحمتُہ اللہ علیہ .
عائلِی قَوانین
وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے
اَلاَقدَم فَالاَقدَم
سب سے پہلے اس کا حق ہے جو سب سے مقدم ہو ، جو مقابلۃً اہم ہو اسے غیر اہم پر ترجیع دی جاتی ہے .
اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی
لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ail)
ail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔