تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abulia" کے متعقلہ نتائج

abulia

دیکھیں ABOULIA۔.

آبْلے

چھالے، پھپھولے

آبْلَہ

چیچک کا دانہ، چیچک کا بڑا پھلکا، پھنسی

اُبْلا

ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .

اُبالا

بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، روکھا پھیکا، بے مزہ (کھانا)

اَبْلا

عورت ، استری .

able

اَہل

آبَولے

بجرونتی کی طرح لال اور باریک پھولوں کا ایک پودا

اَبولا

ابول

اِبْلا

کپڑا استعمال کرکے پھاڑ دینا، جانچنا، کسنا، کافی ہونا، قانع ہونا

اُبْلی

swollen

اُبالی

رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

اَبْلِی

کمزور، ضعیف

اَبْلائی

کمزوری، ناتوانی، نزاکت

آبْلَئی

آبلے سے منسوب ، جس میں چھالے سے پڑے ہوں.

اَبولی

ابولا کی تانیث

obeli

کی جمع.

aboulia

ذہنی عارضے کے سبب قوتِ ارادی کامفقود ہوجانا۔.

uble

صف بنانے کے لیے جس سے پذیر یا قابل کے معنی نکلتے ہوں (جیسے soluble;voluble) (رک :ABLE-).

abele

سفیدہ

اِبْلاع

نگلنے کا موقع دینا، نگلوانا

اُبْلا پَڑنا

جوش میں آنا، غصے میں آنا

آبلے پھوڑنا

دل کے حسرت نکالنا

اَبولا پَکَڑنا

چپ سادھنا، خاموشی اختیار کرنا.

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا

آبْلَہ توڑْنا

رک : آبلہ پھوڑنا

آبْلَہ پھوڑْنا

رک : آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

آبلہ پیدا ہونا

چھالا نکلنا، پھپھولا پیدا ہونا

آبْلَہ چِھلْنا

چھالے میں خراش ہو جانا ، چھالے کے اوپر کی کھال پھٹ جانا یا اتر جانا.

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

اَبولا سَٹْنا

چپ سادھنا.

آبلے پھوٹنا

دل کے حسرت نکالنا

آبلہ پکنا

آبلہ میں پیپ پڑنا

آبلہ تپکنا

چھالے میں جلن پیدا ہونا

آبْلَہ آنا

خمیر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہو نا

آبْلَہ کَرنا

چھالا نمایاں کرنا ، آبلہ ڈالنا.

آبْلَہ بَہنا

مواد پک کر چھالے کا پھوٹنا اور جاری ہونا.

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

آبْلَہ ڈالْنا

آبلہ پڑنا کا تعدیہ، آبلہ یعنی چھالا پیدا کر دینا

آبْلَہ بَھرنا

چھالے میں پانی اور مواد کا پیدا ہونا یا بھر جانا.

آبْلَہ بَیٹھنا

چھالا دب جانا ، پھپولے کی کھال برابر کی کھال کے برابر ہوجانا

آبْلَہ اُٹھانا

(دوا وغیرہ سے) کھال میں چھالا یا پھپھولا ڈالنا.

آبْلَہ ٹُوٹْنا

آبلہ توڑنا (رک : نمبر ۱) کا لازم.

آبْلَہ نِکَلنا

جسم پر چیچک کا چھالا نمودار ہونا.

آبْلَہ سُوکْھنا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

آبْلَہ پُھوٹْنا

چھالے کا مُن٘ھ بننا اور رسنا

آبْلَہ مُرْجھانا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

دِل کے آبْلے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (بَھبولے) پھوڑنا

باسی کَڑھی اُبلی

گئی گذری بات سے سر اٹھایا.

دِل میں آبْلے ڈالْنا

سخت رنج پہن٘چانا ، بہت دکھ دینا .

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

آنْسُو کا آبْلَہ

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

abulia کے لیے اردو الفاظ

abulia

abulia کے اردو معانی

اسم

  • (نفسیات) ذہنی خلل جس سے قوت ارادی میں بگاڑ یا فقدان پیدا ہو جاتا ہے
  • حد سے زیادہ بڑھی ہوئی قوت فیصلہ کی انتہائی کمی

abulia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नफ़्सियात) ज़ेहनी ख़लल जिस से क़ुव्वत-ए-इरादी में बिगाड़ या फ़ुक़्दान पैदा हो जाता है
  • हद से ज़्यादा बढ़ी हुई क़ुव्वत-ए-फै़सला की इंतिहाई कमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

abulia

دیکھیں ABOULIA۔.

آبْلے

چھالے، پھپھولے

آبْلَہ

چیچک کا دانہ، چیچک کا بڑا پھلکا، پھنسی

اُبْلا

ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .

اُبالا

بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، روکھا پھیکا، بے مزہ (کھانا)

اَبْلا

عورت ، استری .

able

اَہل

آبَولے

بجرونتی کی طرح لال اور باریک پھولوں کا ایک پودا

اَبولا

ابول

اِبْلا

کپڑا استعمال کرکے پھاڑ دینا، جانچنا، کسنا، کافی ہونا، قانع ہونا

اُبْلی

swollen

اُبالی

رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

اَبْلِی

کمزور، ضعیف

اَبْلائی

کمزوری، ناتوانی، نزاکت

آبْلَئی

آبلے سے منسوب ، جس میں چھالے سے پڑے ہوں.

اَبولی

ابولا کی تانیث

obeli

کی جمع.

aboulia

ذہنی عارضے کے سبب قوتِ ارادی کامفقود ہوجانا۔.

uble

صف بنانے کے لیے جس سے پذیر یا قابل کے معنی نکلتے ہوں (جیسے soluble;voluble) (رک :ABLE-).

abele

سفیدہ

اِبْلاع

نگلنے کا موقع دینا، نگلوانا

اُبْلا پَڑنا

جوش میں آنا، غصے میں آنا

آبلے پھوڑنا

دل کے حسرت نکالنا

اَبولا پَکَڑنا

چپ سادھنا، خاموشی اختیار کرنا.

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا

آبْلَہ توڑْنا

رک : آبلہ پھوڑنا

آبْلَہ پھوڑْنا

رک : آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

آبلہ پیدا ہونا

چھالا نکلنا، پھپھولا پیدا ہونا

آبْلَہ چِھلْنا

چھالے میں خراش ہو جانا ، چھالے کے اوپر کی کھال پھٹ جانا یا اتر جانا.

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

اَبولا سَٹْنا

چپ سادھنا.

آبلے پھوٹنا

دل کے حسرت نکالنا

آبلہ پکنا

آبلہ میں پیپ پڑنا

آبلہ تپکنا

چھالے میں جلن پیدا ہونا

آبْلَہ آنا

خمیر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہو نا

آبْلَہ کَرنا

چھالا نمایاں کرنا ، آبلہ ڈالنا.

آبْلَہ بَہنا

مواد پک کر چھالے کا پھوٹنا اور جاری ہونا.

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

آبْلَہ ڈالْنا

آبلہ پڑنا کا تعدیہ، آبلہ یعنی چھالا پیدا کر دینا

آبْلَہ بَھرنا

چھالے میں پانی اور مواد کا پیدا ہونا یا بھر جانا.

آبْلَہ بَیٹھنا

چھالا دب جانا ، پھپولے کی کھال برابر کی کھال کے برابر ہوجانا

آبْلَہ اُٹھانا

(دوا وغیرہ سے) کھال میں چھالا یا پھپھولا ڈالنا.

آبْلَہ ٹُوٹْنا

آبلہ توڑنا (رک : نمبر ۱) کا لازم.

آبْلَہ نِکَلنا

جسم پر چیچک کا چھالا نمودار ہونا.

آبْلَہ سُوکْھنا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

آبْلَہ پُھوٹْنا

چھالے کا مُن٘ھ بننا اور رسنا

آبْلَہ مُرْجھانا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

دِل کے آبْلے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (بَھبولے) پھوڑنا

باسی کَڑھی اُبلی

گئی گذری بات سے سر اٹھایا.

دِل میں آبْلے ڈالْنا

سخت رنج پہن٘چانا ، بہت دکھ دینا .

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

آنْسُو کا آبْلَہ

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abulia)

نام

ای-میل

تبصرہ

abulia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone