تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْلَہ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

آبْلَہ

انگور کے دانے بلبلے کی طرح جِلد کا ابھار (مواد یا گرم پانی بھر جانے کے باعث) چھالا، پھپھولا

آبْلَہ فَرَن٘گ

ایک قسم کی آتشک جس میں بدن پر آبلے پڑجاتے ہیں، باد فرن٘گ، فرنْگ باو

آبْلَہ بَیٹھنا

چھالا دب جانا ، پھپولے کی کھال برابر کی کھال کے برابر ہوجانا

آبْلَہ مُرْجھانا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا.

آبْلَہ بَھرنا

چھالے میں پانی اور مواد کا پیدا ہونا یا بھر جانا.

آبْلَہ ڈالْنا

آبلہ پڑنا کا تعدیہ، آبلہ یعنی چھالا پیدا کر دینا

آبْلَہ ٹُوٹْنا

آبلہ توڑنا (رک : نمبر ۱) کا لازم.

آبْلَہ کَرنا

چھالا نمایاں کرنا ، آبلہ ڈالنا.

آبْلَہ بَہنا

مواد پک کر چھالے کا پھوٹنا اور جاری ہونا.

آبْلَہ اُٹھانا

(دوا وغیرہ سے) کھال میں چھالا یا پھپھولا ڈالنا.

آبْلَہ آنا

خمیر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہو نا

آبْلَہ پُھوٹْنا

چھالے کا مُن٘ھ بننا اور رسنا ؛ دل کی حسرت یا غبار نکلنا.

آبْلَہ نِکَلنا

جسم پر چیچک کا چھالا نمودار ہونا.

آبْلَہ سُوکْھنا

رک : آبلہ مرجھانا.

آبْلَہ چِھلْنا

چھالے میں خراش ہو جانا ، چھالے کے اوپر کی کھال پھٹ جانا یا اتر جانا.

آبْلَہ پا

وہ شخص جس کے پیر میں چھالے پڑ گئے ہوں

آبْلَہ رُو

جس کے چہرے پر چیچک کے نشان ہوں، چیچک رو

پُر آبْلَہ

چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں

آبْلَہ توڑْنا

رک : آبلہ پھوڑنا

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا ، چھالے کا ابھرنا.

آبْلَہ پھوڑْنا

رک : آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

آبْلَہ دار

چھالے والا، جس میں چھالا پڑاہو

آبْلَہ گَیس

وہ گیس جس کے چھوتے ہی جسم پر چھالا پڑ جائے ، (انگریزی) Blister Gas

آبْلَہ فَرْسا

اتنی مسافت جس میں چلتے چلتے تلووں کے چھالے چھل جائیں

مُن٘ہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

آبْلَہ بَنْد

آبْلَہ دِل

دل کے پھپھولے

آنْسُو کا آبْلَہ

وہ آبلہ جو آن٘سُووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

رُوپَیَہ اُٹھنا

دولت صرف ہونا، روپیہ خرچ ہونا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

مَہکار اُٹھنا

خوشبو اُٹھنا ، خوشبو پھیلنا ۔

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

نِگاہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

نِگَہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، نگاہ بلند ہونا ، دیکھنا ۔

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

مُردَہ اُٹھنا

جنازہ اُٹھنا، جنازے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

مَزَہ اُٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

صَدْمَہ اُٹھنا

صد مہ اٹھانا (رک) کا لازم ، رنج برداشت ہونا.

وَسوَسَہ اُٹھنا

وہم پیدا ہونا ، تردّد ہونا ۔

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

نِگاہیں اُٹھنا

دیکھنے کے لیے نظریں اُٹھنا ۔

پَین٘ٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

چَون٘ک اُٹھنا

متعجب ہوجانا، حیرت میں پڑ جانا .

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

آبْلَہ پَنْچْ پا

(لفظاً) وہ آبلہ جو خَرچَن٘گ کے بڑے پنجے کی طرح ہو، (مجازاً) سرطان (رک).

مُفسدَہ اُٹھنا

ہنگامہ برپا ہونا، جھگڑا پیدا ہونا

ہُڑَک اُٹھنا

باؤلے کتے کے زہر کا اثر نمایاں ہونا، باؤلے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہَڑبَڑا اُٹھنا

گھبرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْلَہ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

آبْلَہ اُٹھنا

aabla uThnaaआबला उठना

محاورہ

دیکھیے: آبْلَہ اُٹھانا

آبْلَہ اُٹھنا کے اردو معانی

  • آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आबला उठना के हिंदी अर्थ

  • आबला उठाना (रुक) का लाज़िम , ख़मीर के असर से आटे में ख़ानेदार जाल पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْلَہ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْلَہ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words